پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان

53 منٹس پہلے
A A
سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز اور پاکستان، انگلینڈ و سری لنکا کے درمیان ون ڈے سہ فریقی سیریز کے لیے قومی سکواڈز کا اعلان کردیا۔

سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے 15 رکنی قومی سکواڈ کی قیادت صاحبزادہ فرحان کریں گے، جبکہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 9 اکتوبر، دوسرا 11 اکتوبر جبکہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی 13 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں صاحبزادہ فرحان، عبدالصمد، ابرار احمد، عرفات منہاس، فخر زمان، حسن نواز، محمد عمران رندھاوا، خواجہ نافع، معاذ صداقت، نسیم شاہ، رضا اللہ، صائم ایوب، محمد سلمان مرزا، شاداب خان اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

دوسری جانب پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سات میچز پر مشتمل ون ڈے سہ فریقی سیریز کھیلی جائے گی، جس کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی جبکہ باقی لیگ میچز اور فائنل لاہور میں ہوں گے۔

16 رکنی ون ڈے سکواڈ کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کریں گے۔ ون ڈے ٹیم میں ابرار احمد، سلمان علی آغا، عرفات منہاس، بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان، محمد غازی غوری، حارث رؤف، حسن نواز، نسیم شاہ، رضا اللہ، سعد بیگ، صائم ایوب، شاداب خان اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

قومی ٹیم کی انتظامیہ میں مائیک ہیسن ہیڈ کوچ، شان ٹیٹ بولنگ کوچ، مائیکل سمتھ بیٹنگ کوچ اور منصور امجد فیلڈنگ کوچ ہوں گے، جبکہ نوید اکرم چیمہ ٹیم منیجر کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

راولپنڈی میں شفقت شبیر اور لاہور میں سید نذیر احمد میڈیا منیجر ہوں گے، جبکہ کرنل عثمان انواری سیکیورٹی منیجر اور ڈاکٹر واجد علی رفاعی ٹیم ڈاکٹر مقرر کیے گئے ہیں۔

موضوعات : cricketonedayteampakistanpakistan teamt20
ShareSend

متعلقہ خبریں

سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
تازہ ترین

سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

5 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026
Pakistan has strengthened its air defense with the assistance of Türkiye and China Defense journal report.
تازہ ترین

پاکستان نے ترکیہ اور چین کی مدد سے اپنے فضائی دفاع کو مستحکم کر لیا۔ دفاعی جریدے کی رپورٹ

3 اکتوبر , 2026
Indian Charge d'Affaires summoned to Foreign Office, strong protest over killing of Pakistani citizens
تازہ ترین

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket Final India defeats Pakistan to win gold medal.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

3 اکتوبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
غیر ملکی میڈیکل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم

غیر ملکی میڈیکل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم

یہ بھی پڑھیں

فلائی دبئی کے عمانی معاون پائلٹ کا اسرائیلی طیارہ گرانے کا مبینہ منصوبہ بے نقاب

فلائی دبئی کے عمانی معاون پائلٹ کا اسرائیلی طیارہ گرانے کا مبینہ منصوبہ بے نقاب

5 اکتوبر , 2026
غیر ملکی میڈیکل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم

غیر ملکی میڈیکل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم

5 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان

5 اکتوبر , 2026
سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

5 اکتوبر , 2026
درآمدی اعلیٰ نسل کے مویشیوں کو خصوصی فارم ہاؤسز میں پال کر دوبارہ برآمد کرنے کی منظوری

درآمدی اعلیٰ نسل کے مویشیوں کو خصوصی فارم ہاؤسز میں پال کر دوبارہ برآمد کرنے کی منظوری

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In