جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گلگت: دنیور نالے میں تودے گرنے سے 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق

1 سال پہلے
A A
گلگت: دنیور نالے میں تودے گرنے سے 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق
Share on Facebookwhatsapp

گلگت(پاک ترک نیوز) دنیور نالے میں تودے گرنے کے باعث 8 مقامی رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقامی رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی مرمت اور بحالی میں مصروف تھے کہ اچانک مٹی کا ایک بڑا تودہ گر گیا، جس کی زد میں آ کر کئی افراد دب گئے۔
ہحادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق مقامی رضاکار ٹیم سے ہے جب کہ 3 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مزید افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے اور مقامی آبادی بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہے۔ضلعی انتظامیہ نے متاثرہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
ترجمان صوبائی حکومت نے بتایا کہ گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلیاں شدت اختیار کر چکی ہیں، گلیشیئر پگھلنے سے مختلف نالوں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا ہے، جس کے نتیجے میں شیشپر نالے میں سیلاب آیا اور قریبی آبادیوں کی زمینوں کو شدید نقصان پہنچا۔ کھیت، باغات اور درخت بہہ گئے جب کہ قراقرم ہائی وے کا ایک حصہ بھی متاثر ہوا، جس کے بعد شاہراہ ہنزہ دوبارہ بند کر دی گئی ہے۔
شاہراہ قراقرم کے کٹاؤ کے باعث ہنزہ جانے والے ٹریفک کو متبادل راستے نگر روڈ سے گزارا جا رہا ہے۔ حکام نے ممکنہ مزید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت بھی دی ہے۔

موضوعات : gilgatlandslideingpeshawsar
ShareSend

متعلقہ خبریں

گلگت بلتستان انتخابات، 4 کامیاب آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
پاکستان

گلگت بلتستان انتخابات، 4 کامیاب آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

16 جون , 2026
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان

8 جون , 2026
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری
اہم ترین

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
Election campaign ends in Gilgit-Baltistan, polling to take place tomorrow
اہم ترین 2

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم ختم، پولنگ کل ہوگی

6 جون , 2026
وزیرِ اعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان
اہم ترین

وزیرِ اعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

18 اگست , 2025
خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت میں بارشوں نےتباہی مچادی، 330 سے زائد افراد جاں بحق
تازہ ترین

خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت میں بارشوں نےتباہی مچادی، 330 سے زائد افراد جاں بحق

16 اگست , 2025
اگلی خبر
یومِ اقلیت: بھائی چارے اور ہم آہنگی سے خوشحال پاکستان تشکیل دیں گے، صدرِ مملکت

یومِ اقلیت: بھائی چارے اور ہم آہنگی سے خوشحال پاکستان تشکیل دیں گے، صدرِ مملکت

یہ بھی پڑھیں

Terrorist attack on Deputy Commissioner's squad in Makran foiled.

مکران میں دہشت گردوں کا ڈپٹی کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ ناکام

11 ستمبر , 2026
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In