جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ چند روز بعد ہوگا، چیئرمین پی سی بی

6 مہینے پہلے
A A
Decision on Pakistan's participation in T20 World Cup will be taken in a few days, says PCB chairman
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شرکت یا بائیکاٹ سے متعلق وزیر اعظم سے چیئرمین پی سی بی کی مشاورت جاری ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کریں گے۔
ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کی صورت میں احتجاج کے مختلف آپشنز پر غور کیا جارہا ہے۔
ملاقات میں بنگلادیش کو میگا ایونٹ سے باہر نکالے جانے سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے۔ پاکستان احتجاجاً ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتا ہے۔
پاکستان کے ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کی تجویز بھی ہے جبکہ پاکستانی ٹیم کے ورلڈکپ کے میچز میں سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ورلڈ کپ میچز کی جیت کو بنگلادیش کرکٹ فینز کے نام کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ بنگلادیشی کھلاڑی کو سیکیورٹی وجوہات کا بہانہ بناکر آئی پی ایل سے نکالے جانے کے بعد بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنی ٹیم کو بھارت بھیجنے سے منع کردیا تھا۔
بنگلادیش نے مؤقف اپنایا کہ جس ملک کے سیکیورٹی اداروں سے ہمارے ایک کھلاڑی کی حفاظت ممکن نہیں وہاں پوری ٹیم کو سیکیورٹی کیسے فراہم کی جائے گی۔
تاہم آئی سی سی نے دوہرا معیار اپناتے ہوئے بنگلادیشی مؤقف کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا۔
چیئرمین پی سی بی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے بھارت میں نہ کھیلنے کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ بنگلادیش کا مؤقف اصولوں پر مبنی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے دوہرے معیار کو مسترد کرتا ہے۔
بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد پہلے ہی خطرے میں ڈال دیا ہے۔بھارت کے مغربی بنگال میں دو نرسز اور ایک ڈاکٹر سمیت پانچ افراد میں نیپا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
یہ خطرناک وائرس 7 فروری کو شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد سے چند ہفتے پہلے ہی پھیلنا شروع ہوا ہے۔
اگر وائرس کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے تو اس سے ایونٹ کی تیاریوں، لاجسٹکس اور سیکیورٹی انتظامات پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

موضوعات : mohsinnaqviprimeministert20worldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

We will not allow anyone to destroy peace in Balochistan Prime Minister
تازہ ترین

کسی کو بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم

22 جولائی , 2026
PTI's petition against Prime Minister, Interior Minister, Punjab Chief Minister dismissed
تازہ ترین

وزیراعظم ،وزیر داخلہ ،وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج

22 جولائی , 2026
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
Pakistan and Iran decide to enhance cooperation in counter-terrorism and anti-narcotics sectors.
تازہ ترین

پاکستان ،ایران کا انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات کی شعبوں میں اشتراک بڑھانے کا فیصلہ

22 جولائی , 2026
Spain The new ruler of the football world.
تازہ ترین

اسپین فٹبال کی دنیا کا نیا حکمران

20 جولائی , 2026
Messi teary-eyed after defeat in the 2026 FIFA World Cup final.
تازہ ترین

فیفاورلڈکپ2026 فائنل میں شکست پر میسی آبدیدہ

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
جنگ قریب آگئی، امریکی بحری بیڑا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں داخل

جنگ قریب آگئی، امریکی بحری بیڑا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں داخل

یہ بھی پڑھیں

What did the war with Iran cost the United States

ایران جنگ امریکہ کو کتنے میں پڑی؟

23 جولائی , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif's telephone conversation with Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ

23 جولائی , 2026
China announces zero tariffs for 63 countries.

چین کا 63 ممالک کے لیے زیرو ٹیرف کا اعلان

23 جولائی , 2026
US and Iran exchange attacks for the 12th day as well.

امریکہ اور ایران کے 12ویں روز بھی ایک دوسرے پر حملے

23 جولائی , 2026
Karachi Three suspects involved in the murder of Dr. Akash killed in an encounter.

کراچی ،ڈاکٹر آکاش کے قتل میں ملوث 3ملزم مقابلے میں ہلاک

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English