منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اسحاق ڈار اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے

12 مہینے پہلے
A A
اسحاق ڈار اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے
Share on Facebookwhatsapp

نیویارک (پاک ترک نیوز)
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے گذشتہ شب نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
اسحاق ڈار کی نیویارک آمد پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر عاصم افتخار احمد، سفیر رضوان سعید شیخ، امریکہ میں پاکستان کے سفیر اور مشن کے سینئر حکام نے ان کا استقبال کیا۔
نیویارک میں قیام کے دوران وزیر خارجہ انتہائی مصروف وقت گزاریںگے ۔ اپنی بہت سی مصروفیات میں وزیر اعظم کے ہمراہ انکی عالمی رہنماؤں سے ہونے والی ملاقاتوں میں انکے ہمراہ جانے کے علاوہ وہ متعدد وزارتی اور اعلیٰ سطحی اجلاسوں اور ملاقاتوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور دنیا بھر سے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ایک درجن سے زائد دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
اقوام متحدہ کے 22 سے 26 ستمبر 2025 تک جاری رہنے والے سالانہ اجلاس میںپاکستانی وفد کی قیادت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے جو پیر کی سہ پہرنیویارک پہنچیںگے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں
اہم ترین

امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں

8 ستمبر , 2026
Robot ready to guide blind people
تازہ ترین

نابینا افراد کی رہنمائی کے لیے روبوٹ تیار

8 ستمبر , 2026
امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار
تازہ ترین

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ
اہم ترین 3

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز
پاکستان

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پاکستان کے تیل کی مصنوعات کے مجموعی درآمدی بل میں کمی

پاکستان کے تیل کی مصنوعات کے مجموعی درآمدی بل میں کمی

یہ بھی پڑھیں

امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں

امریکا کی ایران کی 27 ایئر لائنز سمیت 36 اہداف پر پابندیاں

8 ستمبر , 2026
Robot ready to guide blind people

نابینا افراد کی رہنمائی کے لیے روبوٹ تیار

8 ستمبر , 2026
امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In