ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے ،وزیراعظم

4 مہینے پہلے
A A
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے ہمسائیہ ملک کا ہاتھ ہے ،وزیراعظم
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ(پاک ترک نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے بلوچستان میں دہشت گردی میں مشرقی ہمسائے ملک کا ہاتھ ہے جو دہشت گردوں کو پیسہ اور اسلحہ فراہم کررہا ہے، دہشت گرد افغانستان سرزمین پر پناہ لیے ہوئے ہیں۔
کوئٹہ میں وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس ہوا جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے بھی شرکت کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان میں گزشتہ چار دن میں سنگین واقعات پیش آئے، ان کارروائیوں شہری اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 42 افراد شہید ہوئے جب کہ 54 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:کوئٹہ ،وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس


وزیراعظم شہبازشریف نے کہا بلوچستان میں حملوں میں مشرقی ہمسائے ملک کا ہاتھ ہے جو بھرپور طریقے سے پیسہ اور وسائل خرچ کررہا ہے اور دہشت گردوں کو اسلحہ فراہم کررہا ہے، دہشت گرد افغانستان سرزمین پر پناہ لیے ہوئے ہیں اور بھی کچھ خارجی ہاتھ ہیں جن کے بارے میں یہاں کچھ کہنا نہیں چاہتا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے، دہشت گردوں کا خاتمہ کرنا اولین ترجیح ہے ، ہم مل کر دن رات اس فتنے کا خاتمہ کریں گے اور پیچھے نہیں ہٹیں گے، تمام وسائل استعمال کریں گے، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پاکستان کی سفارتی کامیابیان دشمن کو ہضم نہیں ہورہیں، پاکستان جلد ترقی و خوشحالی کا گہوارہ بن جائے گا، شہدا کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔

موضوعات : balochistanneighboring countryPrime Ministershahbaz sharifTerrorism
ShareSend

متعلقہ خبریں

72 absent doctors dismissed in Balochistan; AI-based attendance system introduced.
تازہ ترین

بلوچستان میں غیر حاضر 72 ڈاکٹرز برطرف، اے آئی حاضری نظام متعارف

31 اکتوبر , 2026
Train operations in Balochistan suspended for one day today
پاکستان

بلوچستان میں ٹرین آپریشن آج ایک روز کے لیے معطل

29 اکتوبر , 2026
Prime Minister arrives in Sahiwal, expresses condolences to the families of Chaudhry Muhammad Ashraf and Malik Nadeem Kamran
تازہ ترین

وزیراعظم کی ساہیوال آمد، چودھری محمد اشرف اور ملک ندیم کامران کے اہلِ خانہ سے اظہار تعزیت

26 اکتوبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit Peshawar this week.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے پشاور کا دورہ کریں گے

19 اکتوبر , 2026
Balochistan 8 terrorists from 'Fitna al-Hind' killed in security forces' operations
اہم ترین

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک

18 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد
اہم ترین

وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
یونان میں فوجی لڑاکا طیارے میں دوران پرواز آگ لگ گئی

یونان میں فوجی لڑاکا طیارے میں دوران پرواز آگ لگ گئی

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

31 اکتوبر , 2026
ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

31 اکتوبر , 2026
Tri-Nation Series Final Sri Lanka sets Pakistan a target of 326 runs to win.

سہ ملکی سیریز فائنل : سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 326رنز کا ہدف

31 اکتوبر , 2026
مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی سابق بھارتی ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی

31 اکتوبر , 2026
سونا 10 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا

سونا 10 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔