جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش

1 سال پہلے
A A
ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں مون سون کا ہیوی سپیل جاری ہے، لاہور، ملتان، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ بہاولپور اور لیہ میں بادل برس پڑے۔
لاہور کے علاقے گڑھی شاھو، لکشمی چوک میں بھی گرج برس ہوئی، فیروز پور روڈ، گلبرگ، کلمہ چوک اور مغل پورہ کےعلاقوں میں بارش ہوئی، جوہر ٹاؤن اور علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقوں میں بادل جم کر برسے، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔
جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش ہوئی، گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا، ہنگو میں بادل جم کر برسے، ہری پور میں طوفانی بارش کے باعث مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، متعدد سڑکیں آمدورفت کیلئے بند کردی گئیں، کراچی میں بادلوں کے ڈیرے رہے، رم جھم سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
دوسری جانب قلات میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی، نشیبی علاقے ڈوب گئے، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ پیدا ہوگیا، این ڈی ایم اے نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔
اسی طرح کوہ سلیمان سے نکلنے والی 7 برساتی ندیوں میں طغیانی، شکر گڑھ کے نالہ بئیں میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا، علاقے میں پھنسے چرواہوں اور مویشیوں کو نکال لیا گیا۔
پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جان سے گئے۔

موضوعات : #flood#pdma#ptnurdu#rain
ShareSend

متعلقہ خبریں

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال
تازہ ترین

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
Monsoon rain alert in Punjab till August 15
تازہ ترین

پنجاب میں 15اگست تک مون سون بارشوں کا الرٹ

13 اگست , 2026
Monsoon clouds pour down on the twin cities; risk of flooding in Nullah Leh.
تازہ ترین

جڑواں شہروں میں مون سون بادل برس پڑے، نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ

12 اگست , 2026
Rain likely in many parts of the country
تازہ ترین

ملک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان

10 اگست , 2026
The heavy, relentless spell of monsoon rains
تازہ ترین

مون سون بارشوں کی دھواں دھار اننگز

31 جولائی , 2026
A new spell of rains has begun in various parts of the country.
تازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا اسپیل شروع

29 جولائی , 2026
اگلی خبر
جنگ بندی کی امید: اسرائیل غزہ کے زیر قبضہ 75 فیصد علاقے خالی کرنے پر آمادہ

جنگ بندی کی امید: اسرائیل غزہ کے زیر قبضہ 75 فیصد علاقے خالی کرنے پر آمادہ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی دوسری بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں

16 اکتوبر , 2026
کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

کراچی: گلشنِ حدید میں پانچ افراد کی موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس پولیس کو موصول

16 اکتوبر , 2026
سونا فی تولہ 2 ہزار 800 روپے مہنگا، قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی

سونا فی تولہ 2 ہزار 800 روپے مہنگا، قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہوگئی

16 اکتوبر , 2026
سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک سعودی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک سعودی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

16 اکتوبر , 2026
این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

این سی سی آئی اے کی بڑی گرفتاریاں، فردِ جرم عائد ہونے کی شرح انتہائی کم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔