ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

تم نے 30سال کا سفر ساڑھے 3سال میں طے کیا ،اب پتہ چلا کہ سسٹم خراب ہے ،رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو جواب

2 مہینے پہلے
A A
تم نے 30سال کا سفر ساڑھے 3سال میں طے کیا ،اب پتہ چلا کہ سسٹم خراب ہے ،رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو جواب
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس سسٹم میں تم نے 30 سال کا سفر ساڑھے تین سال میں طے کیا، اب تمہیں آکر پتہ چلاہے کہ سسٹم بالکل خراب ہے اور یہ نہیں چل سکتا۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ زرداری صاحب کے ایک برخوردار فرما رہے ہیں، یہ سسٹم بس اب ختم ہو چکا ہے، برخودار کا کہنا ہے کہ سسٹم اب آگے چلنے کے قابل نہیں رہا۔اس سسٹم میں تم نے 30 سال کا سفر ساڑھے تین سال میں طے کیا، تم کہاں سے چلے اور اب کہاں پہنچ گئے ہو؟ اب تمہیں آکر پتہ چلاہے کہ سسٹم بالکل خراب ہے اور یہ نہیں چل سکتا۔

انہوں نے کہا اگر وزیراعظم کے لیے گئے ووٹ فارم 47 کے ہیں تو پھر صدر نےجو ووٹ لیے ہیں وہ کس فارم کےتھے؟ نواز شریف کو یہ کہیں گےکہ وہ پہلی دفعہ یا ہمیشہ دھاندلی سےوزیراعظم بنے ہیں تو پھر آپ یاد کریں، یہاں یہ بھی بات ہوتی ہےکہ کوئی پہلی بار ملک توڑنے کےبعد وزیر اعظم بنا تھا۔

موضوعات : mohsan naqvi
ShareSend

متعلقہ خبریں

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی
اہم ترین 3

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
پاکستان

محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

14 اگست , 2026
پنجگور آپریشن: صدر، وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
پاکستان

پنجگور آپریشن: صدر، وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

11 اگست , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے
اہم ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

11 اگست , 2026
آصف علی زرداری کی محسن نقوی اور گوہر اعجاز سے ملاقات
پاکستان

آصف علی زرداری کی محسن نقوی اور گوہر اعجاز سے ملاقات

9 اگست , 2026
محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن عمل تیز کرنے کا حکم
پاکستان

محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن عمل تیز کرنے کا حکم

9 اگست , 2026
اگلی خبر
سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا

سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

18 ستمبر , 2026
جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In