منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی

1 گھنٹہ پہلے
A A
آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئین میں دیے گئے طریقۂ کار کے مطابق کام کیا گیا، کسی آئینی شق کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔ حکومت نے گورنر راج یا ہنگامی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا، تاہم یہ فیصلہ آسان نہیں تھا۔

سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے آئین کی ایک ایک شق کا جائزہ لیا اور اس بات کو یقینی بنایا کہ کسی شق کی خلاف ورزی نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کسی سے دشمنی نہیں، سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔

وزیر داخلہ نے احتجاج اور مذاکرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پچیس نومبر کو جب دھاوا بولا گیا تو حکومت نے احتجاج کے لیے جگہ دینے کی پیشکش کی تھی۔ ان کے مطابق احتجاج ختم کرنے اور سنگجانی جانے کے معاملے پر فون پر بات کروائی گئی، لیکن بعد میں ویڈیو پیغام کی شرط رکھ دی گئی۔

محسن نقوی نے کہا کہ بیرسٹر گوہر کو بلایا گیا اور دو گھنٹے انتظار کیا گیا۔ پھر انہیں جیل میں سلاخوں کے پیچھے جا کر ویڈیو ریکارڈ کرنے کی بات کہی گئی۔ ان کے مطابق اس کے بعد بھی مؤقف تبدیل ہوا اور کہا گیا کہ ویڈیو اگلے روز ریکارڈ کی جائے گی۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے لیے حکومت نے ہر ممکن کوشش کی اور رات بارہ بجے بھی رابطہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے، اگر مخالف فریق کے پاس مذاکرات کے لیے اختیار نہیں تھا تو پہلے ہی بتا دینا چاہیے تھا۔

محسن نقوی نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں سکیورٹی اہلکار اپنی جانیں دے رہے تھے، لیکن ان کے بقول صوبائی حکومت کی جانب سے تعاون نہیں کیا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس وقت دہشت گردی میں ملوث افراد میں سے اسی فیصد افغانستان سے آ رہے ہیں اور بعض کی شناخت اور قبائلی پس منظر تک معلوم نہیں۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت نے صوبے میں ہنگامی حالت یا گورنر راج کے حوالے سے فیصلہ حالات کو دیکھتے ہوئے کیا، تاہم یہ ایک مشکل فیصلہ تھا۔

موضوعات : kpgovtmohsan naqvipti
ShareSend

متعلقہ خبریں

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم
اہم ترین

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

13 اکتوبر , 2026
حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت
اہم ترین 2

حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

13 اکتوبر , 2026
فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ
اہم ترین 3

فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ

13 اکتوبر , 2026
Governor's rule rejected in Khyber Pakhtunkhwa, announces to go to every forum against the measures of October 11
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گورنر راج مسترد،11اکتوبرکے اقدامات کیخلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
Emergency and Governor's Rule are an attack on democracy Shaukat Yousafzai.
تازہ ترین

ایمرجنسی اور گورنر راج جمہوریت پر حملہ ہے ، شوکت یوسف زئی

12 اکتوبر , 2026
Lahore High Court directs provision of heart medication to Dr. Uzma Khanum.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی ڈاکٹر عظمیٰ خانم کو دل کی ادویات فراہم کرنے کی ہدایت

12 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی

آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی

13 اکتوبر , 2026
پاک فوج کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

13 اکتوبر , 2026
ٹرمپ کا یمن تنازع میں ترکیہ کو شامل کرنے کا اشارہ، اردوان بہترین دوست قرار

ٹرمپ کا یمن تنازع میں ترکیہ کو شامل کرنے کا اشارہ، اردوان بہترین دوست قرار

13 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

13 اکتوبر , 2026
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی ایک سالہ توسیع منظور

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی ایک سالہ توسیع منظور

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In