اتوار , 20 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

2 مہینے پہلے
A A
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے 983ویں سالانہ عرس کے موقع پر لاہور ٹریفک پولیس نے تین روزہ خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ عرس کی تقریبات کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور زائرین کی سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

ٹریفک پولیس کے مطابق ایس ایس پی سٹی زون مقصود لون ٹریفک آپریشن کی نگرانی کریں گے۔ پلان کے تحت 5 ڈی ایس پیز، 111 ٹریفک انسپکٹرز اور 900 ٹریفک وارڈنز تعینات کیے جائیں گے، جبکہ غلط پارک کی گئی گاڑیوں کو ہٹانے اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے 15 فورک لفٹرز اور 4 بریک ڈاؤن گاڑیاں بھی موجود ہوں گی۔

زائرین کی سہولت کے لیے 5 پارکنگ اسٹینڈز مختص کیے گئے ہیں۔ دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں، ریڑھی بانوں اور رکشوں کو آزادی فلائی اوور اور پیر مکی کے راستے سبیلوں تک جانے کی اجازت ہوگی۔سکیورٹی کے پیش نظر کچہری چوک، بھاٹی چوک اور پیر مکی سے داتا دربار تک جانے والی سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔

شاہدرہ سے لوئر مال آنے والی ٹریفک کو آزادی چوک سے ریلوے اسٹیشن کی جانب موڑ دیا جائے گا۔شاہدرہ سے لوئر مال جانے والے دوسرے روٹ کے لیے نیازی شہید چوک، بند روڈ اور سگیاں کا راستہ استعمال کیا جائے گا۔
چوبرجی چوک سے لوئر مال اور داتا صاحب کی جانب آنے والی ٹریفک کو ایم اے او کالج سے متبادل راستوں پر منتقل کیا جائے گا۔اندرون سرکلر روڈ سے آنے والی ٹریفک موری گیٹ، اردو بازار اور کچہری روڈ کے ذریعے اپنی منزل تک پہنچ سکے گی۔ڈسٹرکٹ کورٹس چوک، ڈی آئی جی آپریشنز آفس کے کونے اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے آر/او گیٹ سے لوئر مال میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ریٹی گن چوک، بلال گنج چوک، بیری والا چوک اور موری گیٹ سے داتا دربار کی جانب ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔اسی طرح ٹیکسالی چوک، موری گیٹ اور آزادی چوک سے بھی لوئر مال روڈ پر ٹریفک کے داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔شاہدرہ سے اپر مال جانے والے شہریوں کو ریلوے اسٹیشن اور پریس کلب کے راستے استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

لاہور ٹریفک پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سفر سے قبل راستہ ایف ایم اور راستہ ایپ کے ذریعے ٹریفک کی تازہ صورتحال معلوم کریں، جبکہ کسی بھی رہنمائی یا مدد کے لیے پنجاب پولیس ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات : Data Darbarlahorepolicetreficurs
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore High Court's important decision Fulfilling legal requirements is mandatory for auctioning joint property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، مشترکہ جائیداد کی نیلامی کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی قرار

19 ستمبر , 2026
45,000 police personnel ready to stop PTI's long march
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے45ہزار پولیس اہلکار تیار

19 ستمبر , 2026
Accused in the murder of four-year-old Zainab in Faisalabad killed in a police encounter.
تازہ ترین

فیصل آباد میں چار سالہ زینب کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

19 ستمبر , 2026
Formal communication of three-day Pakistan International Auto Show 2026 in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغاز

18 ستمبر , 2026
Lahore High Court's major ruling Fine of Rs 300,000 upheld against an individual practicing allopathic medicine without authorization.
تازہ ترین

غیر مجاز ایلوپیتھک علاج کرنے والے شخص پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بحال، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

17 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ

امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

19 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

19 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔