منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پٹرولیم ڈویژن میں سنگین مالی اور انتظامی بدعنوانیوں کا انکشاف

3 مہینے پہلے
A A
پٹرولیم ڈویژن میں سنگین مالی اور انتظامی بدعنوانیوں کا انکشاف
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پٹرولیم ڈویژن میں سنگین مالی اور انتظامی بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے ،آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے شفافیت پر سوالات اٹھا دیئے۔

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق اوگرا کی متعین حد سے زائد گیس کمپنیوں کے یو ایف جی نقصانات 39 ارب 42 کروڑ سے زائد ہو گئے ،وزارت پٹرولیم ایکسپورلیشن اورپروڈیکشن کمپنیوں سے لیٹ پیمنٹ سرچارج، اور قدرتی گیس و خام تیل پر رائلٹی کی وصولی کرنے میں ناکام رہی۔

رپورٹ کے مطابق ای اینڈ پی کمپنیوں سے عدم وصولی سے قومی خزانے کو 14 ارب روپے کا نقصان ہوا ، پٹرولیم ڈویژن نان ٹیکس کی وصولی میں ناکامی سے قومی خزانے کو 5 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ۔

آڈٹ رپورٹ میں او جی ڈی سی ایل میں بھی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا گیا ،رپورٹ کے مطابقپی پی ایل واضح معاہدے کے باوجود جینکوز سے 3 ارب روپے کی وصولی میں ناکام رہا ۔

یہ بھی پڑھیں: وزارت داخلہ مالی بے ضابطگیوں میں سرفہرست

رپورٹ کے مطابق ڈیپارٹمنٹ آف ایکسپلوزو پٹرولیم انفورسمنٹ میں ناکام رہا ، 1 ارب 71 کروڑ وصول نہ کیے جا سکے ۔سوئی سدرن گیس نا دہندہ پاکستان پوسٹ سے گیس بل کی مد میں 1 ارب 63 کروڑ وصول کرنے میں ناکام رہا ۔

رپورٹ کے مطابق کوئلے کی کانوں کے غیرقانونی ٹھیکے الاٹ کرنےسے قومی خزانے کو466 ارب سے زائد کا نقصان ہوا ، وزارت کے کہیں زیلی اداروں نے عدالتوں میں مقدمات کی پیروی نہ کر کے قومی خزانے کو خطیر نقصان پہنچایا ۔

موضوعات : corruptionPetroleum Division
ShareSend

متعلقہ خبریں

New strict rules proposed to curb corruption in government contracts
تازہ ترین

سرکاری ٹھیکوں میں کرپشن روکنے کے لیے نئے سخت قواعد تجویز

28 اگست , 2026
One-month deadline to eliminate corruption from the Motorway Police.
تازہ ترین

موٹروے پولیس سے کرپشن کے خاتمے کے لیے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن

9 اگست , 2026
Irregularities worth tens of millions also found in overseas embassies.
تازہ ترین

بیرون ملک سفارت خانوں میں بھی کروڑوں کی بے قاعدگیاں

19 جولائی , 2026
Interior Ministry tops list of financial irregularities
تازہ ترین

وزارت داخلہ مالی بے ضابطگیوں میں سرفہرست

29 جون , 2026
کرپشن پر برطرف افسر کی بحالی کی درخواست خارج
تازہ ترین

کرپشن پر برطرف افسر کی بحالی کی درخواست خارج

14 مئی , 2026
اگلی خبر
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات سے متاثرہ ممالک میں شامل ہے ،وزیراعظم

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات سے متاثرہ ممالک میں شامل ہے ،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

13 اکتوبر , 2026
فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ

فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ

13 اکتوبر , 2026
America's dangerous war plan

امریکا کا خطرناک جنگی منصوبہ،بی 52 بمبار سے سینکڑوں میل دور دشمن نشانے پر

13 اکتوبر , 2026
Winners of global photography competition announced; photos of hidden snow leopard cubs stand out.

عالمی فوٹوگرافی مقابلہ کے فاتحین کا اعلان، برفانی چیتے کے چھپے ہوئے بچوں کی تصاویرنمایاں

13 اکتوبر , 2026
SpaceX will send advanced research equipment and other supplies to the space station today.

اسپیکس ایکس آج خلائی اسٹیشن پر جدید تحقیقی آلات اور دیگر سامان بھیجے گی

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔