اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

کرپشن پر برطرف افسر کی بحالی کی درخواست خارج

2 مہینے پہلے
A A
کرپشن پر برطرف افسر کی بحالی کی درخواست خارج
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )وفاقی آئینی عدالت نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی کرپشن پر برطرف افسر کی بحالی کیخلاف اپیل خارج کر دی ،وکیل کے پی ٹی نے دلائل دیئےسابق ایچ آر منیجر انس ارباب کو غیرقانونی بھرتیوں پر برطرف کیا گیا، ایف آئی اے نے بھرتیوں کی فائلیں انس ارباب کے گھر سے برآمد کیں،انس ارباب کی اپنی بھرتی کے دور کی فائلیں بھی غائب ہیں، انس ارباب 1989 میں ایڈہاک بھرتی ہوئی اگلے سال خراب کارکردگی پر برطرف ہوگیا،انس ارباب کو 1990 میں وزیرمواصلات کی مداخلت پر بحال اور مستقل کیا گیا،
جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ آپ کیوں نہیں پڑھ رہے،کسی کو ٹرائل کئے بغیر سزا نہیں دی جا سکتی،سندھ ہائی کورٹ کے مطابق ملزم کیخلاف کوئی انکوائری ہی نہیں ہوئی،کے پی ٹی نے فیکٹ فائنڈنگ کروائی تھی جسے انکوائری نہیں کہا جا سکتا، دوبارہ انکوائری اس لئے نہیں ہوسکتی کہ ایچ آر منیجر ریٹائر ہوچکا ہے، عدالت قانون سے بالاتر کوئی کام نہیں کر سکتی، جسٹس عامر فاروق
جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کے پی ٹی کی اپیل پر سماعت کی،ایچ آر منیجر انس ارباب کو کے پی ٹی نے کرپشن الزامات پر برطرف کر دیا تھا،سندھ ہائیکورٹ نے برطرفی کالعدم قرار دی،ریٹائرمنٹ عمر ہونے پر پنشن و مراعات دینے کا حکم دیا تھا،کے پی ٹی نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ آئینی عدالت میں چیلنج کیا تھا

موضوعات : casecorruptiondismissedFederal Constitutional Court
ShareSend

متعلقہ خبریں

Irregularities worth tens of millions also found in overseas embassies.
تازہ ترین

بیرون ملک سفارت خانوں میں بھی کروڑوں کی بے قاعدگیاں

19 جولائی , 2026
عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اہم ترین 2

عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

18 جولائی , 2026
Three individuals, including the Deputy Chief Executive of Bahria Town, convicted in the Hawala-Hundi case.
تازہ ترین

بحریہ ٹاؤن کے نائب چیف ایگزیکٹو سمیت3 افراد کو حوالہ ہنڈی کیس میں سزا

11 جولائی , 2026
Anchor Mureed Abbas murder case Accused Atif Zaman sentenced to death twice
تازہ ترین

اینکر مرید عباس قتل کیس ،ملزم عاطف زمان کو 2بار سزائے موت کا حکم

9 جولائی , 2026
Case of sexual assault on foreign women Woman makes significant revelations in affidavit.
تازہ ترین

غیر ملکی خواتین کے ساتھ زیادتی کا کیس ،بیان حلفی میں خاتون کے اہم انکشافات

4 جولائی , 2026
Another innocent child from Karachi falls victim to HIV.
تازہ ترین

کراچی کا ایک اور معصوم بچہ ایچ آئی وی کا شکار

4 جولائی , 2026
اگلی خبر
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ،ججوں کے خلاف شکایات داخل دفتر

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ،ججوں کے خلاف شکایات داخل دفتر

یہ بھی پڑھیں

Who will form the government in Azad Kashmir

آزاد کشمیر میں کون بنائے گا حکومت؟

26 جولائی , 2026
Saudi Arabia Precautionary alerts issued for Yanbu and Jazan lifted; the threat has passed.

سعودی عرب: ینبع اور جازان کے لیے جاری احتیاطی الرٹس ختم، خطرہ ٹل گیا

26 جولائی , 2026
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

26 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English