منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

5 مہینے پہلے
A A
نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )ایوان صدر میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم کیے گئے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں اعزازات تقسیم کیے
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمدخان لغاری کو ہلال امتیاز کا ایوارڈ دیاگیا۔سردار اویس لغاری کو توانائی کے شعبے میں کامیاب اصلاحات پرایوارڈ دیاگیا۔جمہوریت کیلئے گرانقدر خدمات پر نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کیلئے نشان امتیاز کاایوارڈ عطا کیا گیا ،نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کاایوارڈ ان کے صاحبزادے نوابزادہ افتخار احمدخان نے وصول کیا
ادب اور خدمات عامہ کے شعبے میں مرحوم عرفان صدیقی کاایوارڈ ان کے صاحبزادے عمران خاور صدیقی نے وصول کیا،ادب کے شعبے میں نمایاں خدمات پرعطاالحق قاسمی کاایوارڈ ان کے صاحبزادے محمدیاسر پیرزادہ نے وصول کیا
وطن عزیز کادفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنیوالے سپاہی شاہ ولی خان کیلئے ہلال شجاعت ،سپاہی اظہرمحمودشہید کیلئے ہلال شجاعت کاایوارڈ،گرانقدرخدمات کے اعتراف میں اے ایس آئی اعجازخان شہیدکیلئے ہلال شجاعت کاایوارڈعطا کیا گیا

سب انسپکٹر لائق زادہ شہید کو ہلال شجاعت کاایوارڈ دیاگیا ۔وطن کیلئے جان قربان کرنے والے کانسٹیبل عالم زیب شہید کیلئے ہلال شجاعت کاایوارڈ،کانسٹیبل محمداعجاز شہید کو بے مثال بہادری پر ہلال شجاعت سے نوازاگیا
مشیرنجکاری محمدعلی کوگرانقدر خدمات پر ہلال امتیاز سے نوازاگیا۔خدمات عامہ کے شعبے میں اہم کارکردگی پر معظم جاانصاری اور انجینئر جمال الدین احمدکوانجینئرنگ اور الیکٹرسٹی کے شعبے میں خدمات پر ہلال امتیاز دیاگیا
سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں نمایاں خدمات پر مرزا رضوان بیگ کیلئے ہلال امتیاز،کانسٹیبل محمداعجاز شہید کو بے مثال بہادری پر ہلال شجاعت سے نوازا گیا ،
پولیس آفیسر وسیم احمدخان کو گرانقدر خدمات کے اعتراف میں ہلال شجاعت دیاگیا،سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں نمایاں خدمات پر مرزا رضوان بیگ کیلئے ہلال امتیاز کاایوارڈ دیا گیا ،
محمدیوسف خان کیلئے خلائی سائنس وٹیکنالوجی کے شعبے میں ہلال امتیاز کاایوارڈ،معروف زرعی سائنسدان اور ماہر تعلیم ڈاکٹر امیر محمدکوہلال امتیاز کاایوارڈ دیاگیا۔پروفیسر ڈاکٹراکرام الحق کوتعلیمی شعبے میں گرانقدر خدمات پر ہلال امتیاز کاایوارڈ دیاگیا
ادب کے شعبے میں نمایاں خدمات پر اصغر ندیم سید کیلئے ہلال امتیاز کاایوارڈ۔زہرہ ماجد علی کیلئے ادب کے شعبے میں گرانقدر خدمات پر ہلال امتیاز کاایوارڈ۔معروف کرکٹر شاہدخان آفریدی کوکھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات پر ہلال امتیاز کاایوارڈ دیاگیا
کوہ پیما شہروز کاشف کو کوہ پیما ئی کے سلسلے میں گرانقدر خدمات پر ہلال امتیاز سے نوازاگیا۔ملک محمدعطا خان مرحوم کیلئے گھڑسواری کے شعبے میں ہلال امتیاز کا ایوارڈ۔صحافی احتشام الحق کو صحافتی شعبے میں خدمات پر ہلال امتیاز سے نوازاگیا۔ سیاحت اور مہمان نوازی کے شعبےمیں عزیز الدین بولانی کو ہلال امتیاز کا اعزاز،سیاستدان اور ماہر ریاضی سنیٹر تاج حیدر مرحوم کیلئے ہلال امتیاز کا ایوارڈ دیا گیا
بحرین کے سفارتکار محمدابراہیم محمدعبدالقادر کو ستارہ پاکستان کااعزاز دیاگیا،انہیں یہ ایوارڈ پاکستان اور بحرین کے تعلقات کی مضبوطی کیلئے اہم کردار پر دیاگیا۔خدمات عامہ کے شعبے میں اہم کارکردگی پر جاویداللہ خان محسود کیلئے ستارہ شجاعت کاایوارڈ۔ماہرتعلیم نواب علی شہیدکوبے مثال بہادری پر ستارہ شجاعت سے نوازاگیا

سنیٹر ہدایت اللہ شہید کو ستارہ شجاعت کاایوارڈ دیاگیا،اے ایس آئی محمداکرم شہید اور سب انسپکٹر تاج میرشاہ شہید کیلئے بے مثال بہادری پر ستارہ شجاعت،مادر وطن پر قربان ہونیوالے کانسٹیبل عبداللہ شہید اور کانسٹیبل سمندخان شہیدکیلئے ستارہ شجاعت۔کانسٹیبل عبدالحمیدشہید اور کانسٹیبل زامیل بادشاہ شہید کیلئے ستارہ شجاعت کاایوارڈ۔کانسٹیبل حفیظ اللہ شہید، کانسٹیبل محمدسراج شہید، کانسٹیبل محمدجاوید شہید کیلئے ستارہ شجاعت کاایوارڈ۔وطن پرقربان ہونے والے کانسٹیبل امان اللہ شہید کو ستارہ شجاعت دیاگیا۔کانسٹیبل اقرار سید شہید کوستارہ شجاعت کے ایوارڈ سے نوازاگیا

موضوعات : asifzardariAwardspresidenthouse
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر
اہم ترین

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Why does Modi receive foreign honors Questions raised over the new award from Seychelles as well.
تازہ ترین

مودی کو غیر ملکی اعزازات کیوں ملتے ہیں؟ سیشلز کے نئے ایوارڈ پر بھی سوالات

10 جولائی , 2026
صدر آصف زرداری کی زیر صدارت اجلاس ختم
اہم ترین

صدر آصف زرداری کی زیر صدارت اجلاس ختم

30 مارچ , 2026
سیاسی ،عسکری قیادت کا امریکا ایران جنگ بندی کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
اہم ترین

سیاسی ،عسکری قیادت کا امریکا ایران جنگ بندی کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

26 مارچ , 2026
اگلی خبر
مولانا فضل الرحمان آج کراچی پہنچیں گے

مولانا فضل الرحمان آج کراچی پہنچیں گے

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

12 اکتوبر , 2026
امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

12 اکتوبر , 2026
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔