جمعہ , 30 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

1 گھنٹہ پہلے
A A
Petition against extension of detention of PTI founder's sisters set for hearing
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔

درخواست گزار شاہ ریز اور سکینہ نیازی نے اپنے وکیل رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی ہے، جس میں ہوم سیکرٹری، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی تیس روزہ نظر بندی مکمل ہونے کے بعد سات اکتوبر کو ڈپٹی کمشنر نے نظر بندی میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جو غیر قانونی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی کا پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے غیر ملکی ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ

درخواست گزاروں کے مطابق تینوں بہنوں کی اہلِ خانہ اور وکیل سے ملاقات بھی نہیں کروائی گئی، جس سے ان کے قانونی حقوق متاثر ہورہے ہیں۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سات اکتوبر کو جاری کیا گیا نظر بندی میں توسیع کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔

موضوعات : extension of detentionfounder ptisisters hearing
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Two youths from Turbat declare their disassociation from the banned BLA and their loyalty to the state, important revelations

تربت کے دو نوجوانوں کا کالعدم بی ایل اے سے لاتعلقی اور ریاست سے وفاداری کا اعلان، اہم انکشافات

یہ بھی پڑھیں

Support for the establishment of new provinces and administrative units in Karachi as well

کراچی میں بھی نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت

30 اکتوبر , 2026
India Three Muslim citizens sentenced to life imprisonment and fined in a cow slaughter case.

بھارت: گائے ذبح کرنے کے مقدمے میں تین مسلمان شہریوں کو عمر قید، جرمانے کی سزا بھی سنا دی گئی

30 اکتوبر , 2026
The people of Kashmir have rejected the propaganda of the troublemaking group.

کشمیر عوام نے فسادی جتھے کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا

30 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka to face off in the final tomorrow

سہ ملکی سیریز ، فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کل آمنے سامنے

30 اکتوبر , 2026
Security forces' action in Kharan, drone attack attempt on check post foiled, five drones destroyed

خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چیک پوسٹ پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، پانچ ڈرون تباہ

30 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔