جمعہ , 30 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تربت کے دو نوجوانوں کا کالعدم بی ایل اے سے لاتعلقی اور ریاست سے وفاداری کا اعلان، اہم انکشافات

1 گھنٹہ پہلے
A A
Two youths from Turbat declare their disassociation from the banned BLA and their loyalty to the state, important revelations
Share on Facebookwhatsapp

تربت (پاک ترک نیوز )بلوچستان کے شہر تربت سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں محمد سہیل بہرام اور محمد عرف مہروان نے کالعدم تنظیم فتنہ الہندوستان سے تعلق ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ریاست پاکستان سے وفاداری کا عہد کیا ہے۔

دونوں نوجوانوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے ان کا رابطہ کالعدم تنظیم بی ایل اے کے دہشت گرد ثابت عرف کماندان سے ہوا تھا، جس کے بعد وہ سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے لیے تنظیم کی سہولت کاری کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

محمد سہیل بہرام اور محمد عرف مہروان نے اپنے ماضی کے کردار پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ملک سے غداری کرنے اور دہشت گردوں کا ساتھ دینے پر افسوس ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ آئندہ کسی بھی دہشت گرد تنظیم سے رابطہ نہیں رکھیں گے۔

دونوں نوجوانوں نے نوجوان نسل کو بھی پیغام دیا کہ وہ دہشت گرد تنظیموں کے جھانسے میں نہ آئیں اور ان عناصر سے دور رہیں جو انہیں ریاست اور ملک کے خلاف سرگرمیوں میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

موضوعات : banned BLAturbatTwo youths
ShareSend

متعلقہ خبریں

Two terrorists killed in an intelligence-based operation by security forces in Turbat.
تازہ ترین

تربت میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

23 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Singapore's Foreign Minister Dr. Vivian Balakrishnan has arrived in Islamabad on a two-day visit.

سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویویئن بالاکرشنن دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

Support for the establishment of new provinces and administrative units in Karachi as well

کراچی میں بھی نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت

30 اکتوبر , 2026
India Three Muslim citizens sentenced to life imprisonment and fined in a cow slaughter case.

بھارت: گائے ذبح کرنے کے مقدمے میں تین مسلمان شہریوں کو عمر قید، جرمانے کی سزا بھی سنا دی گئی

30 اکتوبر , 2026
The people of Kashmir have rejected the propaganda of the troublemaking group.

کشمیر عوام نے فسادی جتھے کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا

30 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka to face off in the final tomorrow

سہ ملکی سیریز ، فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کل آمنے سامنے

30 اکتوبر , 2026
Security forces' action in Kharan, drone attack attempt on check post foiled, five drones destroyed

خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چیک پوسٹ پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، پانچ ڈرون تباہ

30 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔