اتوار , 2 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک

2 گھنٹے پہلے
A A
خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک
Share on Facebookwhatsapp

باجوڑ(پاک ترک نیوز ) خیبرپختونخوا میں گزشتہ دو ماہ سے جاری آپریشن "11 گرج” کے تحت سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مختلف کارروائیوں میں متعدد خوارج ہلاک ہوئے، جبکہ ان کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے کئی سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا، جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر جنگی سامان بھی برآمد کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق باجوڑ کے علاقے شاکرو میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گردوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن "11 گرج” کے دوران دہشت گردوں کے زیر استعمال دیسی ساختہ بم بھی ناکارہ بنا کر تباہ کر دیے گئے، جبکہ زمینی دستوں اور کواڈ کاپٹرز کی مدد سے کارروائیاں جاری ہیں، جن کے باعث دہشت گردوں کو مقامی آبادی سے دور بھاگنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تمام کارروائیوں کے دوران شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے اور اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ مقامی آبادی کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کے قیام تک بلا تعطل کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم پر قائم ہیں۔

موضوعات : forses operationkp
ShareSend

متعلقہ خبریں

علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی درخواست دائر
تازہ ترین

علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی درخواست دائر

21 مئی , 2026
گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کے دہانے پر،خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع خطرے میں
اہم ترین 3

گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کے دہانے پر،خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع خطرے میں

1 اپریل , 2026
اگلی خبر
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

یہ بھی پڑھیں

امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ

امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ

2 اگست , 2026
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

2 اگست , 2026
خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک

2 اگست , 2026
سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا

سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا

2 اگست , 2026
تم نے 30سال کا سفر ساڑھے 3سال میں طے کیا ،اب پتہ چلا کہ سسٹم خراب ہے ،رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو جواب

تم نے 30سال کا سفر ساڑھے 3سال میں طے کیا ،اب پتہ چلا کہ سسٹم خراب ہے ،رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو جواب

2 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In