پیر , 10 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

شالیمار ایکسپریس دوبارہ چلانے کی تیاریاں شروع

1 دن پہلے
A A
شالیمار ایکسپریس دوبارہ چلانے کی تیاریاں شروع
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو دوبارہ بحال کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کو عارضی طور پر بند کیا گیا تھا، قلعہ ستار شاہ اور مسن کالر کے ریلوے پل سیلابی پانی کے باعث متاثر ہونے کے بعد ٹرین آپریشن روک دیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شالیمار ایکسپریس کو لاہور سے براستہ ساہیوال کراچی تک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

شالیمار ایکسپریس پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے چلائی جاتی ہے، ٹرین کی بحالی کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔

تاہم محکمہ ریلوے کے مطابق شالیمار ایکسپریس کی بحالی کے حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

موضوعات : pak railwayshalimar express
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
دفاعی معاہدے کا ہدف ایران نہیں ،ترک وزیر خارجہ

دفاعی معاہدے کا ہدف ایران نہیں ،ترک وزیر خارجہ

یہ بھی پڑھیں

نیتن یاہو کا ٹرمپ کے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار

نیتن یاہو کا ٹرمپ کے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار

9 اگست , 2026
ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار

ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار

9 اگست , 2026
افغان طالبان کا دعویٰ مسترد، پاکستان سے اسلحہ اسمگلنگ کا الزام بے بنیاد قرار

افغان طالبان کا دعویٰ مسترد، پاکستان سے اسلحہ اسمگلنگ کا الزام بے بنیاد قرار

9 اگست , 2026
The heart-wrenching story of a grieving dolphin that carried its dead calf with it for several days.

غم زدہ ڈولفن کی دردناک کہانی، مردہ بچے کو کئی روز تک اپنے ساتھ لیے رہی

9 اگست , 2026
New questions arise in the Mir Raza case; heirs demand a transparent investigation.

میر رضا کیس میں نئے سوالات، ورثا کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ

9 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔