پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

نیتن یاہو کا ٹرمپ کے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار

2 مہینے پہلے
A A
نیتن یاہو کا ٹرمپ کے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار
Share on Facebookwhatsapp

یروشلم (پاک ترک نیوز )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے 15 نکاتی منصوبے کو مستردکردیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے غزہ پیس بورڈ کے 15 نکاتی دستاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج غزہ سے اس وقت تک کسی قسم کا انخلاء نہیں کرے گی جب تک حماس کو حقیقی طور پر غیر مسلح نہ کردیا جائے۔

نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ اسرائیل حماس کی محض ظاہری یا فرضی کمزوری نہیں بلکہ اس کی حقیقی عسکری صلاحیتوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے بتایا کہ اس معاملے پر امریکا کے ساتھ بات چیت جاری ہے، امریکی حکام کی جانب سے دی گئی کچھ تجاویز قابل قبول ہیں جبکہ کچھ تجاویز سے ناقابل قبول ہیں۔

واضح رہے صدر ٹرمپ نے غزہ کے لیے 15 نکاتی امن منصوبہ دیا تھا جس کے بارے میں ان کہنا تھا یہ منصوبہ خطے کو جنگ بندی کی کیفیت سے نکال کر معاشی بہتری کی جانب منتقل کرسکے گا۔

موضوعات : netanyahurefusesTrump's Gaza Peace Board
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا اسرائیل کا مرکزی ہدف ہے: نیتن یاہو
اہم ترین

ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا اسرائیل کا مرکزی ہدف ہے: نیتن یاہو

3 ستمبر , 2026
اسرائیلی فوج لبنان میں اسٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کر رہی ہے، نیتن یاہو
تازہ ترین

اسرائیلی فوج لبنان میں اسٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کر رہی ہے، نیتن یاہو

26 مئی , 2026
اگلی خبر
Telephonic contact with Ishaq Dar and the Kuwaiti Foreign Minister.

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

28 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

28 ستمبر , 2026
چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

28 ستمبر , 2026
پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In