جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایران نے جواب پاکستان کو پہنچا دیا ،وزیراعظم کی تصدیق

3 مہینے پہلے
A A
ایران نے جواب پاکستان کو پہنچا دیا ،وزیراعظم کی تصدیق
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے اپنا جواب پاکستان کو پہنچا دیا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان مونومنٹ پر معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی تقریب میں خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے ایران سے جواب ملنے کی تصدیق کی اور بتایا کہ  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ابھی ابھی مجھے آگاہ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکا کے لیے جواب پاکستان کو موصول ہوگیا ہے۔

اس سے قبل ایرانی خبر ایجنسی نے رپورٹ کیا تھا کہ ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی کی تازہ تجاویز کا جواب پاکستان کو پیش کردیا ہے اور مجوزہ منصوبے کے مطابق مذاکرات کے موجودہ مرحلے میں صرف خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے پر مکمل توجہ ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ وزارت خارجہ کے ترجمان اس سے پہلے کہہ چکے ہیں کہ امریکا کی تجاویز کے حوالے سے تہران کا نکتہ نظر اور مؤقف داخلی طور پر اس کا جائزہ لینے اور حتمی نتائج مکمل ہونے کے بعد جاری کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران نے 28 فروری کو شروع ہوئی جنگ تقریباً 40 روز بعد روک دی تھی اور اس حوالے سے اسلام آباد میں دونوں فریقین کے درمیان براہ راست مذاکرات بھی ہوئے تھے جو دونوں ممالک کے درمیان 4 دہائیوں بعد پہلی دفعہ براہ راست مذاکرات تھے۔

موضوعات : iranresponseshahbazsharifUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Azerbaijani Ambassador's farewell meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات

31 جولائی , 2026
ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
اہم ترین

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

30 جولائی , 2026
With Allah's help, the aggressor will be punished today – Revolutionary Guards
تازہ ترین

اللہ کی مدد سے آج جارح کو سزا دی جائے گی‘ پاسداران انقلاب

30 جولائی , 2026
Strait of Hormuz will remain closed Revolutionary Guards
تازہ ترین

آبنائے ہرمز بند رہے گی،پاسداران انقلاب

30 جولائی , 2026
US attacks on Iran once again
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر ایک بار پھر حملے

30 جولائی , 2026
ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
اگلی خبر
اسرائیل کے لبنان پر حملے ،مزید 3افراد شہید

اسرائیل کے لبنان پر حملے ،مزید 3افراد شہید

یہ بھی پڑھیں

The world's astonishing telescope beneath the ice of Antarctica.

انٹارکٹیکا کی برف کے نیچے دنیا کی حیران کن دوربین

31 جولائی , 2026
Petroleum products become expensive again

پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی

31 جولائی , 2026
Workload management is the need of the hour; not satisfied with my performance Naseem Shah

ورک لوڈ مینجمنٹ وقت کی ضرورت، اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں: نسیم شاہ

31 جولائی , 2026
Pakistan team suffers major setback, Shan Masood out of team due to injury

پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، شان مسعود انجری کے باعث ٹیم سے باہر

31 جولائی , 2026
10 climbers missing after avalanche in Gilgit-Baltistan

گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنےسے 10 کوہ پیما لاپتا

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔