بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے جہاز میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

4 مہینے پہلے
A A
آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے جہاز میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی
Share on Facebookwhatsapp

ابوظہبی (پاک ترک نیوز )آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے جہاز میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، تمام عملہ محفوظ رہا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ایچ ایم ایم نیمو نامی پاناما کے جھنڈے تلے چلنے والے کارگو جہاز میں آبنائے ہرمز میں دھماکے کے بعد آگ لگنے کی اطلاع ملی ہے، یہ جہاز جنوبی کوریائی کمپنی کا بتایا جارہا ہے، جو متحدہ عرب امارات کے قریب لنگر انداز تھا، واقعہ پیر کی رات تقریباً 8 بج کر 40 منٹ پر پیش آیا۔

جہاز میں 24 افراد سوار تھے، جن میں 6 جنوبی کوریائی شہری اور 18 غیر ملکی عملہ شامل ہے۔   جہاز فی الحال اسٹینڈ بائی پر ہے۔جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ انجن روم کے بائیں حصے میں دھماکہ ہوا، جس کی اطلاع قریبی جہاز کے ذریعے ملی، اس بات کی تحقیقات کی جارہی ہے کہ نقصان کسی حملے کے نتیجے میں ہوا یا سمندر میں موجود بارودی سرنگ  اس کا سبب بنی۔حکام نے دفاعی وزارت اور کوسٹ گارڈ سمیت متعلقہ اداروں کو بھی آگاہ کر دیا ہے اور صورتحال کی مسلسل نگرانی جاری ہے۔

موضوعات : explosionshipSouth KoreanStrait of Hormuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

China's new nuclear aircraft carrier rapidly approaching completion
تازہ ترین

چین کا نیا ایٹمی طیارہ بردار بحری جہاز تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

24 اگست , 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر
اہم ترین 2

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

18 اگست , 2026
آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنےکا اختیار ہمارےپاس ہوگا، ایران
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنےکا اختیار ہمارےپاس ہوگا، ایران

15 اگست , 2026
آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان جلد کروں گا ، صدر ٹرمپ
اہم ترین

آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان جلد کروں گا ، صدر ٹرمپ

15 اگست , 2026
آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد
اہم ترین

آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد

13 اگست , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 جولائی , 2026
اگلی خبر
ایران کے  متحدہ عرب امارات پر میزائل حملے

ایران کے  متحدہ عرب امارات پر میزائل حملے

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In