جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

سپریم کورٹ نے ریکروٹمنٹ رولز 2014 بحال کر دیئے، فیڈرل سروس  ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم

17 منٹس پہلے
A A
Supreme Court restores Recruitment Rules 2014, nullifies Federal Service Tribunal's decision
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)سپریم کورٹ نے فیڈرل سروس ٹریبیونل کا 17 اکتوبر 2022 کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ریکروٹمنٹ رولز 2014 اور کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کے ریکروٹمنٹ رولز کو بحال کر دیا ہے۔

جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ سروس ٹریبیونل نے 15 جولائی 2014 کے مرتب کردہ ریکروٹمنٹ رولز کو کالعدم قرار دیا تھا، تاہم ٹریبیونل کو پالیسی امور اور ریکروٹمنٹ رولز کاؤنٹر یا ختم کرنے کا کوئی اختیار نہیں تھا۔

عدالت نے قرار دیا کہ ٹریبیونل کو اپنے دائرہ اختیار کی حدود کا خیال رکھنا چاہیے تھا۔ ٹریبیونل خود کو ایگزیکٹو کے مقام پر فائز نہیں کر سکتا اور نہ ہی قواعد ازسرنو بنانے کی ہدایت دے سکتا ہے۔

تحریری فیصلے کے مطابق آئین کے آرٹیکل 212 کے تحت سروس ٹریبیونل کا دائرہ اختیار ملازمین کی ملازمتی شرائط و ضوابط تک محدود ہے۔ اگر قواعد سے کسی ملازم کے بنیادی یا قانونی حقوق متاثر نہ ہوں تو ٹریبیونل کو مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔

سپریم کورٹ نے مزید نشاندہی کی کہ ملازم نے 2014 کے قواعد کے تحت ترقی حاصل کی اور بعد میں انہی قواعد کو چیلنج کیا۔ ملازم کو یکم جنوری 2021 کو جونیئر آڈیٹر سے سینئر آڈیٹر کے عہدے پر ترقی مل چکی تھی۔ جونیئر آڈیٹر سے اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر کے عہدے پر ڈائریکٹ پروموشنل جمپ کا کوئی قانونی حق نہیں ہے کیونکہ ترقی بذاتِ خود کوئی بنیادی یا حاصل شدہ حق نہیں ہوتی۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ حکومت کو انتظامی ضروریات کے مطابق سروس سٹرکچر اور بھرتی کے قواعد میں ترمیم کا مکمل اختیار ہے۔ جونیئر آڈیٹر سے سینئر آڈیٹر کی ترقی کا کوٹہ 10 فیصد سے بڑھا کر مئی 2019 میں 50 فیصد کیا جا چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

سروس ٹریبیونل نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ابتدائی منظوری نہ ہونے کی بنیاد پر رولز کو کالعدم قرار دیا تھا، تاہم اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 2017، 2019 اور 2021 میں انہی رولز میں ترمیم کی منظوری دی تھی۔ عدالت نے قرار دیا کہ بعد کی منظوریوں اور رولز کے تسلسل سے عملی نفاذ کی وجہ سے 2014 کے قواعد کی قانونی حیثیت برقرار رہتی ہے۔

موضوعات : Recruitment Rules 2014restoressupreme court
ShareSend

متعلقہ خبریں

Supreme Court quashes Federal Service Tribunal's decision on seniority of railway officers
تازہ ترین

ریلوے افسران کی سنیارٹی سے متعلق فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں کالعدم قرار

22 اکتوبر , 2026
The Supreme Court rejected the bail plea of ​​an accused in a child abuse case.
پاکستان

سپریم کورٹ نے بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست  ضمانت مسترد کر دی

16 اکتوبر , 2026
عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اہم ترین 2

عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

18 جولائی , 2026
مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ: سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے حکومتی مؤقف درست قرار دے دیا
پاکستان

مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ: سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے حکومتی مؤقف درست قرار دے دیا

7 جون , 2026
سانحہ اے پی ایس ،شہداء کے لواحقین کو معاوضہ نہ دینے پر حکومت سے جواب طلب
پاکستان

سانحہ اے پی ایس ،شہداء کے لواحقین کو معاوضہ نہ دینے پر حکومت سے جواب طلب

2 جون , 2026
اگلی خبر
The Prime Minister will visit Peshawar today on a one-day trip.

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج پشاور جائیں گے

یہ بھی پڑھیں

US national debt exceeds $40.4 trillion; debt burden increases further.

امریکا کا قومی قرض 40.4 ٹریلین ڈالر سے تجاوز، قرضوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا

22 اکتوبر , 2026
The Prime Minister will visit Peshawar today on a one-day trip.

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج پشاور جائیں گے

22 اکتوبر , 2026
Supreme Court restores Recruitment Rules 2014, nullifies Federal Service Tribunal's decision

سپریم کورٹ نے ریکروٹمنٹ رولز 2014 بحال کر دیئے، فیڈرل سروس  ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم

22 اکتوبر , 2026
Crucial meeting for PSL 12 today; key decisions expected.

پی ایس ایل 12کا اہم اجلاس آج ،اہم فیصلے متوقع

22 اکتوبر , 2026
Lahore declared the world's most polluted city for the fourth consecutive day

لاہور مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔