جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

سانحہ اے پی ایس ،شہداء کے لواحقین کو معاوضہ نہ دینے پر حکومت سے جواب طلب

4 مہینے پہلے
A A
سانحہ اے پی ایس ،شہداء کے لواحقین کو معاوضہ نہ دینے پر حکومت سے جواب طلب
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے لواحقین کو پیکج نہ ملنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا،جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیئےدرخواست 25 دن تاخیر سے دائر کی گئی
درخواست گزار کے وکیل نے کہا شہدا کے لواحقین کو اعلان کردہ پیکج نہیں ملا، جسٹس محمد علی مظر نے کہا اگر کوئی پیکج ملا ہے تو سب کو دیں،وفاقی حکومت بتائے کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوا یا نہیں؟

کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی،کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی
پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر توہین عدالت کی درخواست شہدا کے لواحقین کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔پشاور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست کو خارج کردیا تھا

موضوعات : apssupreme court
ShareSend

متعلقہ خبریں

عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اہم ترین 2

عمران خان سے ملاقاتوں کاکیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

18 جولائی , 2026
مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ: سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے حکومتی مؤقف درست قرار دے دیا
پاکستان

مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ: سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے حکومتی مؤقف درست قرار دے دیا

7 جون , 2026
سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کو 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ
پاکستان

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کو 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

16 دسمبر , 2025
پاکستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا، وزیراعظم
تازہ ترین

پاکستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا، وزیراعظم

16 دسمبر , 2025
اگلی خبر
بجلی ایک روپیہ 73پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی ایک روپیہ 73پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

یہ بھی پڑھیں

HEC announces the release of lists of registered and unregistered educational institutions.

ایچ ای سی کا رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی فہرستیں جاری کرنے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to facilitate loan provision for homes, small businesses and agriculture

وزیراعظم کی گھروں، چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

9 اکتوبر , 2026
Pakpattan Speeding dumper truck claims lives of a couple and their child.

پاکپتن ، تیز رفتار ڈمپر نے میاں بیوی اور بچے کی جان لے لی

9 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto Zardari and Rana Sanaullah appointed members of the judicial commission.

بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن مقرر

9 اکتوبر , 2026
Saudi Arabia will be defended; under the joint defense agreement, hostile elements will think twice—DG ISPR.

سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت مخالف عناصر کئی بار سوچیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔