ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستانی بیٹنگ لائن بنگلہ دیش کیخلاف مشکلات کا شکار

8 مہینے پہلے
A A
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستانی بیٹنگ لائن بنگلہ دیش کیخلاف مشکلات کا شکار
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن بنگلہ دیش کیخلاف مشکلات کا شکار ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں سری لنکا کے شہر کولمبو میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر 5.5اوورز میں 25رنز بنا لئے ہیں ۔منیبہ علی 13جبکہ رامین شمیم 9رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔
پاکستان کی ابتدائی دو کھلاڑی جلد آئوٹ ہو گئیں جس کے بعد بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہوگئی ۔عمیمہ سہیل اور سدرہ امین بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئیں۔
بنگلہ دیش کی جانب سے معرفہ اختر نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔

موضوعات : colombopakturknewspakwvsbanwwomenworldcfup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian ship sank
تازہ ترین

ایرانی بحری جہاز ڈوب گیا

4 مارچ , 2026
سری لنکا میں شدید بارشوں اور طوفانی سیلاب سے 123 افراد ہلاک
تازہ ترین

سری لنکا میں شدید بارشوں اور طوفانی سیلاب سے 123 افراد ہلاک

29 نومبر , 2025
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026،پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
تازہ ترین

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026،پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

22 نومبر , 2025
قومی اسمبلی اجلاس جاری؛27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان
تازہ ترین

قومی اسمبلی اجلاس جاری؛27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان

12 نومبر , 2025
ویمنز ورلڈ کپ: پہلی جیت کی متلاشی قومی ٹیم کا آج کیویز سے ٹاکرا
تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ: پہلی جیت کی متلاشی قومی ٹیم کا آج کیویز سے ٹاکرا

18 اکتوبر , 2025
ویمنزورلڈ کپ ، پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری
تازہ ترین

ویمنزورلڈ کپ ، پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

8 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
بھارتی ہٹ دھری برقرار،ویمنز ورلڈ کپ میں بھی کھیل کی اقدار پامال کرنے کا اعلان

بھارتی ہٹ دھری برقرار،ویمنز ورلڈ کپ میں بھی کھیل کی اقدار پامال کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

6 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026
Presidential reference on refugee seats in Azad Kashmir, Supreme Court reserves decision

آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

6 جون , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi to leave for Iran today

وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایران روانہ ہوں گے

6 جون , 2026
24 seats, 396 candidates, power struggle in Gilgit-Baltistan

24نشستیں ،396امیدوار ،گلگت بلتستان میں اقتدار کی جنگ

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In