پیر , 31 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شرائط پوری ہونے تک مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے ،ایرانی سپیکر

2 مہینے پہلے
A A
Will not join talks until conditions are met, says Iranian speaker
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کا کہناہے مفاہمتی یادداشت میں طے شدہ شرائط پوری ہونے تک مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے ۔ ملاقاتوں کا مقصد ایم او یوکے تحت کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔

باقرقالیباف نے مزید کہا مفاہمتی یادداشت کے مطابق آبنائے ہرمز سے بغیر کسی لاگت کے گزرنے کی اجازت صرف 60 دن کے لیے ہوگی، آبنائے ہرمز پر خودمختاری ایران اور عمان کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا،ایران تکنیکی مذاکرات جاری ہیں ،جے ڈی وینس



باقر قالیباف نے مزید کہا آبی گزرگاہ میں بحری آمدورفت انہی انتظامات کے مطابق ہوگی جو ایران مقرر کرےگا۔امریکا نے تیل فروخت کرنے سے روکا تو کوئی بھی تیل سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گا۔

موضوعات : #iranispeakerbaqarkalibaafusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Talks with Iran to take place today, US President
تازہ ترین

ایران سے مذاکرت آج ہوں گے ،امریکی صدر

3 اگست , 2026
US-Iran tensions; oil prices rise.
تازہ ترین

امریکہ ایران کشیدگی ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

16 جولائی , 2026
The US will not send ground troops to Iran JD Vance.
تازہ ترین

امریکہ ایران میں زمینی فوج نہیں بھیجے گا،جے ڈی وینس

16 جولائی , 2026
Trump threatens to destroy Iran's power plants and bridges if no deal is reached.
تازہ ترین

ٹرمپ کی معاہدہ نہ کرنے پر ایران کے بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی دھمکی

15 جولائی , 2026
Strait of Hormuz will remain closed until US operations cease Revolutionary Guards
تازہ ترین

امریکی کارروائیاں ختم ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی ، پاسداران انقلاب

15 جولائی , 2026
US strikes Iran, new front in Strait of Hormuz war
تازہ ترین

امریکا کاایران پر کاری وار،آبنائے ہرمز جنگ کا نیا محاذ

14 جولائی , 2026
اگلی خبر
Funeral of 9 children killed in roof collapse in Kahna, Lahore

لاہور ،کاہنہ میں چھت گرنے سے جاں بحق 9بچوں کی تدفین

یہ بھی پڑھیں

اگلا مکمل چاند  گرہن کب ہو گا؟

اگلا مکمل چاند گرہن کب ہو گا؟

30 اگست , 2026
راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

30 اگست , 2026
پاکستان، سویڈن سرمایہ کاری معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

پاکستان، سویڈن سرمایہ کاری معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

30 اگست , 2026
آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث رات کو 3 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث رات کو 3 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

30 اگست , 2026
گیس کے 12 سلیب ختم کرکے یکساں ٹیرف لانے کی تیاری

گیس کے 12 سلیب ختم کرکے یکساں ٹیرف لانے کی تیاری

30 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔