جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

زکام مردوں اور عورتوں پر الگ اثر کیوں ڈالتا ہے؟

6 مہینے پہلے
A A
Why does the common cold affect men and women differently
Share on Facebookwhatsapp

لاہور:(پاک ترک نیوز)سرد موسم کی شدت کے ساتھ ہی نزلہ، زکام اور فلو تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ بیماری مردوعورت سب کو ایک ہی طرح متاثر کرتی ہے، لیکن نئی تحقیق نے اس تصور کو چیلنج کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مردوں اور عورتوں میں اس کی علامات مختلف ہو سکتی ہیں۔
ماہرین کے مطابق عورتوں کا مدافعتی نظام وائرس کے خلاف زیادہ تیزی سے ردعمل دیتا ہے۔ خواتین کے اندر موجود ایک اہم ہارمون ایسٹروجن، مدافعتی خلیات کی سرگرمی اور اینٹی باڈیز کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے، جس سے انفیکشن جلد ختم ہونے میں مدد ملتی ہے، مگر اس کے ساتھ جسم میں سوزش بھی بڑھ جاتی ہے۔ اسی لیے عورتوں کو زیادہ تھکن، بدن درد اور سر درد جیسی شکایات زیادہ دن تک رہ سکتی ہیں۔


دوسری طرف مردوں میں موجود ہارمون ٹیسٹوسٹیرون جسم کی سوزش کو کم کر دیتا ہے، جس کی وجہ سے شروع میں علامات ہلکی محسوس ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مرد اکثر بیماری کو سنجیدگی سے نہیں لیتے اور دیر سے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات مردوں کو تیز بخار ہو جاتا ہے، کیونکہ ٹیسٹوسٹیرون دماغ کے درجہ حرارت کنٹرول کرنے والے حصے کو متاثر کرتا ہے۔
یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ عورتیں اپنی صحت پر زیادہ توجہ دیتی ہیں اور جلد علاج کرواتی ہیں، جبکہ مرد بیماری بڑھنے تک انتظار کرتے رہتے ہیں۔
تحقیقی مشاہدات سے معلوم ہوا ہے کہ خواتین میں نزلہ زکام کی شدت وقت کے ساتھ زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ ایک مطالعے میں، جس میں انٹرو وائرس، کورونا وائرس اور انفلوئنزا کے مریض شامل تھے، خواتین میں شدید تھکن اور جسمانی درد جیسی علامات ظاہر ہونے کا امکان مردوں کے مقابلے میں دو گنا زیادہ پایا گیا اور یہ علامات ابتدائی چند دنوں کے بعد بھی برقرار رہتی ہیں۔


اس کے برعکس مردوں میں ابتدا میں علامات نسبتاً ہلکی ہوتی ہیں، تاہم وہ جلدی شدت اختیار کر لیتی ہیں اور پھر نسبتاً کم وقت میں بہتر بھی ہو جاتی ہیں۔

موضوعات : fluhelathmen
ShareSend

متعلقہ خبریں

New life for knees Aging joints begin to rejuvenate!
تازہ ترین

گھٹنوں کی نئی زندگی؟ عمر رسیدہ جوڑ دوبارہ جوان ہونے لگے!

5 مئی , 2026
Nosebleeds in summer, normal or a silent sign of death
تازہ ترین

گرمی میں ناک سے خون ،عام بات یا موت کا خاموش اشارہ؟

30 اپریل , 2026
Constant fatigue is a sign of a dangerous disease. Is your body silently dying
تازہ ترین

ہر وقت تھکن خطرناک بیماری کا اشارہ،کیا آپ کا جسم خاموشی سے ختم ہو رہا ہے ؟

9 اپریل , 2026
The surprising benefits of walking 40 minutes a day
تازہ ترین

روزانہ 40 منٹ پیدل چلنے کےحیران کن فوائد

3 جنوری , 2026
پاکستان اور فلسطین کے درمیان صحت کے شعبے میں اہم معاہدہ طے
تازہ ترین

پاکستان اور فلسطین کے درمیان صحت کے شعبے میں اہم معاہدہ طے

17 ستمبر , 2025
اگلی خبر
ایران میں کشیدگی تھم گئی، مختلف شہروں میں معمولاتِ زندگی بحال

ایران میں کشیدگی تھم گئی، مختلف شہروں میں معمولاتِ زندگی بحال

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English