ہفتہ , 15 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

27مائیں ،675 نومولود روزانہ موت کے منہ میں کون لے گا ذمہ داری

4 مہینے پہلے
A A
Who will take responsibility for the deaths of 27 mothers and 675 newborns every day
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) جان ہے تو جہاں ہے ،لیکن پاکستان میں زندگی کی جنگ دن بدن مشکل ہوتی جا رہی ہے ،۔ عالمی یومِ صحت پر سامنے آنے والے اعداد و شمار نے سب کو ہلا کر رکھ دیا
پاکستان میں صحت کا سسٹم دم توڑنے لگا ، اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ہر روز 27 مائیں دورانِ زچگی جان کی بازی ہار جاتی ہیں، جبکہ 675 نومولود بچے زندگی کی پہلی سانسیں بھی پوری نہ لے پاتے۔


ملک میں تپ دق ، ملیریا اور ہیپاٹائٹس جیسے خطرناک امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ 68 فیصد بیماریاں ماحولیاتی آلودگی کے باعث جنم لے رہی ہیں۔فضائی آلودگی، آلودہ پانی اور ناقص صفائی کے نظام نے شہریوں کو بیماریوں کے نرغے میں لے لیا ہے۔
وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کا کہنا ہےملک میں 68 فیصد بیماریاں آلودہ پانی سے پیدا ہوتی ہیں ۔وفاقی حکومت کا ہدف ملک میں ویکسین کی تیاری ہے۔
ماہرین کے مطابق پاکستان میں صحت عامہ کا نظام شدید دباؤ کا شکار ہے، ہاں بنیادی سہولیات کی کمی، مہنگا علاج اور ناقص طبی نظام عوام کے لیے مشکلات بڑھا رہا ہے۔


ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ادارے کے مطابق اگر فوری اور مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان میں صحت کا بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے۔
پاکستان کے ہسپتالوں میں سہولیات کم ،دوائیں مہنگی ہیں ،علاج عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکا ہے ،سوال یہ ہے کہ کیا صحت اب صرف امیروں کی سہولت بن کر رہ جائے گی۔ اس وقت پاکستان میں صحت عامہ کے اخراجات جی ڈی پی کا صرف 1.2 فیصد ہیں، جو دنیا میں سب سے کم ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صحت کی صورتحال بہتر کرنے کیلئے ضروری ہے کہ عوام میں آگاہی کو فروغ دیاجائے۔
یہ وقت جاگنے کا ہے ،کیوں کہ اگر آج ہم نے اس خطرے کو نہ روکا تو کل شاید بہت دیر ہو چکی ہو گی۔عالمی یومِ صحت ہمیں یاد دلاتا ہے کہ صحت صرف ذاتی نہیں بلکہ قومی ترجیح ہونی چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم اس خطرے کو سنجیدگی سے لیں گے یا یہ اعداد و شمار مزید خوفناک ہوتے جائیں گے؟”

موضوعات : #helthbabymother
ShareSend

متعلقہ خبریں

محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
پاکستان

محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

14 اگست , 2026
Don't burn me. Don't burn me.
تازہ ترین

مجھے مت جلاؤ۔ مجھے مت جلاؤ

6 جولائی , 2026
لاہور میں 3بچوں کا قتل ،ملزمہ کا دوست بھی گرفتار
پاکستان

لاہور میں 3بچوں کا قتل ،ملزمہ کا دوست بھی گرفتار

25 اپریل , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم شہبازشریف سے فرانسیسی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے فرانسیسی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان عالمی نظام میں ہنج پاور کے طور پر ابھر رہا ہے ،برطانوی اخبار

پاکستان عالمی نظام میں ہنج پاور کے طور پر ابھر رہا ہے ،برطانوی اخبار

14 اگست , 2026
محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

14 اگست , 2026
پاکستان میں کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف

پاکستان میں کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف

14 اگست , 2026
لندن،بابراعظم انجری کاشکار،میڈیکل ٹیم کا معائنہ

لندن،بابراعظم انجری کاشکار،میڈیکل ٹیم کا معائنہ

14 اگست , 2026
پٹرولیم ڈیلرز کی ملک گیر ہڑتال کی کال واپس

پٹرولیم ڈیلرز کی ملک گیر ہڑتال کی کال واپس

14 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔