ہفتہ , 15 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

وزیراعظم شہبازشریف سے فرانسیسی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

4 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم شہبازشریف سے فرانسیسی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف سے فرانس کے صدر ایمیونل میکرون کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،صدر میکرون نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کرانے اور دونوں فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔فرانسیسی صدر نے اسلام آباد میں ہونے والے آئندہ امن مذاکرات کی کامیابی کے لیے بھی اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے صدر میکرون کی جانب سے پاکستان کی سفارتی کاوشوں کی حمایت پر شکریہ ادا کیااور کہاپاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ دونوں رہنماؤں نے لبنان میں جاری جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا تشدد اور خونریزی کا فوری خاتمہ ضروری ہے تاکہ پورے خطے میں امن بحال کیا جا سکے۔

موضوعات : frenchpresidentpmshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan will not hesitate to make any sacrifice for its defense, says Prime Minister.
تازہ ترین

پاکستان اپنے دفاع کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا،وزیراعظم

14 اگست , 2026
The youth are the country's bright future and invaluable asset Prime Minister
تازہ ترین

نوجوان ملک کا روشن مستقبل اور انمول سرمایہ ہیں: وزیراعظم

12 اگست , 2026
Prime Minister Shahbaz Sharif visits the Holy Shrine of the Prophet (peace be upon him) in Medina.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری

8 اگست , 2026
Lightning struck during a football match; a player lost his life....
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات

7 اگست , 2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departs for Riyadh on a two-day visit to Saudi Arabia.
تازہ ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہ سعودی عرب پر ریاض روانہ

6 اگست , 2026
The Prime Minister will leave for Saudi Arabia today on an important visit.
تازہ ترین

وزیراعظم آج اہم دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

6 اگست , 2026
اگلی خبر
اسلام آباد یونائیٹڈ  نے  لاہور قلندرز کو شکست دیدی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان عالمی نظام میں ہنج پاور کے طور پر ابھر رہا ہے ،برطانوی اخبار

پاکستان عالمی نظام میں ہنج پاور کے طور پر ابھر رہا ہے ،برطانوی اخبار

14 اگست , 2026
محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

14 اگست , 2026
پاکستان میں کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف

پاکستان میں کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف

14 اگست , 2026
لندن،بابراعظم انجری کاشکار،میڈیکل ٹیم کا معائنہ

لندن،بابراعظم انجری کاشکار،میڈیکل ٹیم کا معائنہ

14 اگست , 2026
پٹرولیم ڈیلرز کی ملک گیر ہڑتال کی کال واپس

پٹرولیم ڈیلرز کی ملک گیر ہڑتال کی کال واپس

14 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔