بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لندن،بابراعظم انجری کاشکار،میڈیکل ٹیم کا معائنہ

2 مہینے پہلے
A A
لندن،بابراعظم انجری کاشکار،میڈیکل ٹیم کا معائنہ
Share on Facebookwhatsapp

لندن(پاک ترک نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم انگلینڈ کی سلیکٹ الیون کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بابر اعظم کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے، تاہم قومی ٹیم کی میڈیکل ٹیم ان کی انجری کا معائنہ کر رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی سلیکٹ الیون کے خلاف بیٹنگ کے دوران فاسٹ بولر لمسڈن کی گیند بابر اعظم کے دائیں ہاتھ کی انگلی پر لگی، جس کے باعث انہیں بیٹنگ چھوڑ کر واپس جانا پڑا۔

میڈیکل ٹیم بابر اعظم کی انجری کا جائزہ لے رہی ہے اور مزید صورتحال معائنے کے بعد واضح ہوگی۔

موضوعات : BABIR AZAM
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

18 اگست , 2026
بہتر پلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ لیڈ کروں گا،کپتان بابراعظم
تازہ ترین

بہتر پلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ لیڈ کروں گا،کپتان بابراعظم

6 جولائی , 2026
اگلی خبر
پاکستان میں کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف

پاکستان میں کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف

یہ بھی پڑھیں

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In