جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

عید قرباں، رشتوں کو جوڑنے اور خوشیاں بانٹنے کا تہوار

2 مہینے پہلے
A A
Eid al-Adha, a festival of bonding and sharing happiness
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) عید قرباں کے پہلے دن گھر گھر دعوتیں ، ، باربی کیو پارٹیوں اور خاندانی میل ملاقاتوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا۔۔۔ گھروں میں لذیذ پکوان تیار ہونے لگے، ، انگاروں پر تکے اور کباب سج گئے۔۔۔ جبکہ مہمانوں کی آمد نے ہر گھر کو خوشیوں سے بھر دیا۔
صبح نمازِ عید اور قربانی کے بعد شہریوں نے گوشت کی تقسیم کے ساتھ دعوتوں کی تیاریاں شروع کر دیں ۔ خواتین کچن میں مصروف رہیں جبکہ مرد حضرات قربانی کے گوشت کی تیاری، باربی کیو اور مہمانوں کے استقبال میں جُتے دکھائی دیے۔بریانی، قورمہ، کڑاہی، نہاری، کباب، چانپیں، تکے اور باربی کیو سمیت مختلف روایتی کھانوں کی خوشبوؤں نے پورے ماحول کو مہکا دیا۔۔ کئی علاقوں میں اجتماعی دعوتوں کا بھی اہتمام کیا گیا جہاں عزیز و اقارب اکٹھے ہو کر عید کی خوشیاں بانٹتے رہے۔


عید قرباں کے پہلے دن رشتہ داروں اور دوستوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری رہا۔۔۔ بچے عید قرباں پر بھی عیدی سمیٹتے رہے جبکہ بزرگ خاندانی محفلوں میں پرانی یادیں تازہ کرتے دکھائی دیے۔ کئی گھروں میں دور دراز سے آئے مہمانوں کیلئے خصوصی دعوتوں کا اہتمام کیا گیا، جہاں روایتی پاکستانی مہمان نوازی کے رنگ نمایاں رہے۔
شہروں میں فارم ہاؤسز، پارکس اور گھروں کی چھتوں پر باربی کیو پارٹیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔۔۔ نوجوان سیلفیاں اور وی لاگز بنا کر عید کی خوشیاں سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہے۔
دوسری جانب دیہی علاقوں میں بھی دیسی انداز کی دعوتوں نے عید کا لطف دوبالا کر دیا۔۔۔ کہیں مٹی کے چولہوں پر گوشت پکایا گیا تو کہیں کھلے میدانوں میں اجتماعی کھانے کا اہتمام کیا گیا۔


ماہرین کے مطابق عید قرباں صرف جانور کی قربانی کا نام نہیں بلکہ محبت، ایثار، خاندانی رشتوں اور خوشیوں کو بانٹنے کا تہوار بھی ہے۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی معاشرے میں عید کے پہلے دن دعوتوں اور مہمان نوازی کی روایت کو خاص اہمیت حاصل ہے۔

موضوعات : #eiduladhaeideidquraban
ShareSend

متعلقہ خبریں

Eid-ul-Adha is being celebrated with religious devotion and respect across the country today.
اہم ترین

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

27 مئی , 2026
The children made friends with the goats.
تازہ ترین

بچوں نے بکروں کو دوست بنا لیا

26 مئی , 2026
Rush at bus stands, railway stations as mission to celebrate Eid with loved ones
تازہ ترین

عید اپنوں کے ساتھ منانے کا مشن بس اڈوں ،ریلوے اسٹیشنز پر رش

25 مئی , 2026
عید کی چھٹیوں میں ہیٹ ویوکا الرٹ
پاکستان

عید کی چھٹیوں میں ہیٹ ویوکا الرٹ

21 مئی , 2026
The moon of Dhul Hijjah has been sighted, Eid al-Adha will be on May 27
تازہ ترین

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 27 مئی کو ہوگی

17 مئی , 2026
عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟تاریخ سامنے آ گئی
پاکستان

عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟تاریخ سامنے آ گئی

30 اپریل , 2026
اگلی خبر
How does meat become poisonous in a few hours Dangerous warning from medical experts

گوشت چند گھنٹوں میں زہر کیسے بنتا ہے؟ طبی ماہرین کی خطرناک وارننگ

یہ بھی پڑھیں

In which country were the most millionaires created in 2025

2025میں سب سے زیادہ کروڑ پتی کس ملک میں بنے؟

23 جولائی , 2026
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health...

روس کا 6ماہ میں ساڑھے 43 ٹن سونا فروخت

23 جولائی , 2026
Increased use of artificial sweeteners is harmful to health

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 جولائی , 2026
12th day of the Iran-US conflict Relentless attacks exchanged.

ایران ،امریکا جنگ کا 12واں روز ،ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English