ہفتہ , 1 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عید سے پہلے تنخواہ اور پنشن کب ملے گی ،حکومت کا بڑا اعلان سامنے آ گیا

3 مہینے پہلے
A A
When will salaries and pensions be received before Eid The government's big announcement has come to light.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ،وزارت خزانہ نے مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔


نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 22 مئی کو ادائیگیاں کی جائیں گی، وزارت خزانہ کے مطابق عیدالاضحیٰ 27 یا 28 مئی 2026 کو متوقع ہے، ادائیگیاں وفاقی حکومت کے ریسیپٹس اینڈ پیمنٹ رولز 2025 کے تحت کی جائیں گی، کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کو تنخواہوں اور پنشن کی جلد ادائیگی کیلئے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

موضوعات : #salarypeshion
ShareSend

متعلقہ خبریں

Government and private sector employees beware! New tax on salary from July 1
تازہ ترین

سرکاری و نجی ملازمین خبردار! یکم جولائی سے تنخواہ پر نیا ٹیکس

25 جون , 2026
Federal cabinet approves 7% salary hike in finance bill
اہم ترین

تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ ،وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دیدی

12 جون , 2026
Good news for salaried class in the budget
تازہ ترین

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے خوشخبری

10 جون , 2026
اگلی خبر
Identifying dangerous milk just got easier! Catch adulteration in just 1 minute

خطرناک دودھ کی پہچان ہوئی آسان! صرف 1 منٹ میں ملاوٹ پکڑیں

یہ بھی پڑھیں

وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

وزیرداخلہ کو چار،پانچ سال بعد پتہ چلا کہ ملکی حالات درست نہیں ،شاہد خاقان عباسی

1 اگست , 2026
کراچی میں کہیں ہلکی، کہیں موسلادھار بارش

کراچی میں کہیں ہلکی، کہیں موسلادھار بارش

1 اگست , 2026
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسلام آباد سے گرفتار

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسلام آباد سے گرفتار

1 اگست , 2026
شمالی وزیرستان میں آپریشن ،5خوارج ہلاک ، پاک فوج کا میجر شہید

شمالی وزیرستان میں آپریشن ،5خوارج ہلاک ، پاک فوج کا میجر شہید

1 اگست , 2026
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس ،6ملزمان گرفتار

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس ،6ملزمان گرفتار

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔