جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے خوشخبری

3 مہینے پہلے
A A
Good news for salaried class in the budget
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) آئندہ مالی سال کےوفاقی بجٹ میں ایک طرف تنخواہ دار طبقے کو ممکنہ ریلیف دینے کی تیاریاں جاری ہیں تو دوسری جانب الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکسوں میں بڑے اضافے کی تجویز سامنے آ گئی ، جبکہ بیوٹی انڈسٹری کیلئے ٹیکسوں میں کمی کی نوید بھی سنائی جا رہی ہے۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق ماہانہ دو سے تین لاکھ روپے آمدن رکھنے والے ملازمین کیلئے انکم ٹیکس کی شرح میں کمی کی جائے گی ۔ س اقدام سے تقریباً پانچ لاکھ پچاس ہزار رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان مستفید ہو سکیں گے زیادہ آمدن والے افراد کیلئے بھی ٹیکس سلیب اور شرحوں میں تبدیلیاں زیر غور ہیں۔

دوسری جانب ماحول دوست گاڑیوں کے شعبے کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف نے ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ برقرار رکھنے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی ، جس کے بعد آئندہ بجٹ میں ان گاڑیوں پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد کیے جانے کی تجویز ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے مجوزہ ٹیکس ریلیف پیکیج کا دائرہ محدود کر دیا ہے ، کاروباری شعبوں سمیت متعدد سیکٹرز کو وسیع ٹیکس چھوٹ دینے کی مخالفت کر دی

مجوزہ پلان کے تحت الیکٹرک گاڑیوں پر موجودہ ایک فیصد سیلز ٹیکس بڑھا کر 18 فیصد جبکہ ہائبرڈ گاڑیوں پر آٹھ فیصد رعایتی ٹیکس ختم کرکے 18 فیصد کیا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس فیصلے سے ماحول دوست گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے اضافہ ہوگا اور گرین انرجی کے فروغ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 45 ہزار ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیاں درآمد کی گئیں، تاہم بڑھتے ٹیکسوں کے باعث رواں سال یہ تعداد کم ہو کر 40 ہزار تک محدود رہنے کا خدشہ ہے۔

بجٹ میں میک اپ مصنوعات، سن بلاک، سن سکرین، فیس واش، صابن، کریم، لوشن، ہیئر کیئر مصنوعات اور دیگر خام مال پر کسٹم ڈیوٹی میں 2 سے 5 فیصد تک کمی کی جا سکتی ہے۔ میک اپ اور بیوٹی مصنوعات پر ڈیوٹی 44 فیصد سے کم کرکے 40 فیصد جبکہ بعض اشیاء پر 40 فیصد سے کم کرکے 35 فیصد تک لانے کی تجویز زیر غور ہے۔

موضوعات : #salarybudgetgoodnews
ShareSend

متعلقہ خبریں

Good news for Pakistanis seeking US visas
تازہ ترین

امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

18 جولائی , 2026
Taxes and financial decisions come into effect today as the new fiscal year begins
تازہ ترین

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی ٹیکسز اورمالیاتی فیصلے آج سے نافذ العمل

1 جولائی , 2026
Government and private sector employees beware! New tax on salary from July 1
تازہ ترین

سرکاری و نجی ملازمین خبردار! یکم جولائی سے تنخواہ پر نیا ٹیکس

25 جون , 2026
خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
پاکستان

خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

19 جون , 2026
بلوچستان کا 1089ارب روپے کا بجٹ پیش
پاکستان

بلوچستان کا 1089ارب روپے کا بجٹ پیش

17 جون , 2026
سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کا احتجاج
اہم ترین 3

سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کا احتجاج

17 جون , 2026
اگلی خبر
Pakistan Women's Cricket Team to Tour Sri Lanka Next Month

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

یہ بھی پڑھیں

Investigation against Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan; scrutiny of mobile phones and bank accounts.

امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات، موبائل فونز اور بینک اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال

11 ستمبر , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
Important opposition meeting, consultation on the long march of September 27

اپوزیشن کا اہم اجلاس، ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ پر مشاورت

11 ستمبر , 2026
25 years since the 911 attacks in the US; bitter memories of the world-changing tragedy remain fresh today.

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

11 ستمبر , 2026
Trump rejected the Saudi Crown Prince's request for action against the Houthis.

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔