جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دنیا کی 50قیمتی کمپنیاں کون سی ہیں؟

3 مہینے پہلے
A A
What are the 50 most valuable companies in the world
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) دنیا کی 50قیمتی کمپنیاں کون سی ہیں؟

دنیا کی سب سے زیادہ مارکیٹ ویلیو رکھنے والی 50 کمپنیوں کی نئی درجہ بندی جاری کر دی گئی ، جس کے مطابق مصنوعی ذہانت اور سیمی کنڈکٹرز میں سرمایہ کاری کے باعث ٹیکنالوجی کمپنیاں عالمی اسٹاک مارکیٹ پر چھائی ہوئی ہیں۔

جون 2026 کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی چپ ساز کمپنی NVIDIA 4.85 ٹریلین ڈالر کی مارکیٹ ویلیو کے ساتھ دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی بن گئی ۔

دوسرے نمبر پر ایپل چار اعشاریہ بتیس ٹریلین ڈالر ،تیسرے نبمر پر گوگل کی بنیادی کمپنی Alphabet۔۔تیسرےنمبر پر ہے،جس کے اثاثے چار اعشاریہ بائیس ٹریلین ڈالر ہیں ۔

فہرست میں مائیکرو سافٹ 2.78 ٹریلین ڈالر کے ساتھ چوتھے، ایمازون 2.52 ٹریلین ڈالر کے ساتھ پانچویں جبکہ تائیوان کی چپ ساز کمپنی ٹی ایس ایم سی دو اعشاریہ دو چھ ٹریلین ڈالر کے ساتھ دنیا کی سب سے قیمتی غیر امریکی کمپنی قرار پائی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی شائقین کی گوگل سرچ کے دوران کرکٹ میں دلچسپی بدستور پہلے نمبر پر

جون 2026 میں شیئر مارکیٹ میں شامل ہونے والی خلائی کمپنی سپیس ایکش 2.06ٹریلین ڈالر کی مارکیٹ ویلیو کے ساتھ ساتویں نمبر پر پہنچ گئی، جبکہ براڈ کام آٹھویں، سعودی ارمکو نویں اور جنوبی کوریا کی سام سنگ دسویں نمبر پر موجود ہے

رپورٹ کے مطابق دنیا کی 50 بڑی کمپنیوں میں سے 22 کمپنیاں ٹیکنالوجی کے شعبے سے تعلق رکھتی ہیں، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مصنوعی ذہانت، سیمی کنڈکٹرز اور جدید کمپیوٹنگ میں سرمایہ کاری عالمی معیشت کی سمت متعین کر رہی ہے۔فہرست میں ٹیسلا ،میٹا ،ایس کے ہائنکس اور دیگر بڑی کمپنیاں شامل ہیں ۔

موضوعات : #companygooglenavidia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Government financial support for Google's revived nuclear power plant
تازہ ترین

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال
پاکستان

وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

18 اگست , 2026
پاکستانی شائقین کی گوگل سرچ کے دوران کرکٹ میں دلچسپی بدستور پہلے نمبر پر
تازہ ترین

پاکستانی شائقین کی گوگل سرچ کے دوران کرکٹ میں دلچسپی بدستور پہلے نمبر پر

9 دسمبر , 2025
پاکستان سپر لیگ نے بھارت میں مقبولیت کا نیا سنگِ میل عبور کرلیا
تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ نے بھارت میں مقبولیت کا نیا سنگِ میل عبور کرلیا

5 دسمبر , 2025
ویمنز ورلڈ کپ پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا
تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا

30 ستمبر , 2025
یورپی یونین کا گوگل پر کھربوں روپے جرمانہ؛ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا
تازہ ترین

یورپی یونین کا گوگل پر کھربوں روپے جرمانہ؛ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا

6 ستمبر , 2025
اگلی خبر
China is the supercomputer king, America lost the war

چین سپر کمپیوٹرکنگ،امریکا جنگ ہار گیا

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam returns to domestic cricket after seven years

بابراعظم کی سات برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

16 ستمبر , 2026
FESCO decides to outsource 2,200 line staff.

فیسکو کا 2 ہزار 200 لائن اسٹاف آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

16 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
Load-shedding is taking place on 3,500 electricity feeders due to theft and line losses Awais Leghari.

بجلی کے ساڑھے3ہزار فیڈرز پر چوری اور لائن لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ ہے، اویس لغاری

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔