منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کو جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے ،امریکی صدر

4 مہینے پہلے
A A
US President says Iran will not be allowed to use nuclear weapons
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔ ایران کی فوجی طاقت کو تباہ کر دیا ۔
سمندر میں 159 ایرانی جہاز ڈبو دیے گئے ۔ایران کے پاس کوئی فضائیہ ،بحریہ، ریڈار نہیں ہیں ،،توقع ہے ایران جنگ ختم ہونے پر تیل کی قیمتیں نیچے آئیں گی۔
ایران کو ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا جن کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا جبکہ امید ظاہر کی کہ ایران سے متعلق تنازع ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔،وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ کی حمایت نہیں کرتے،انہیں جنگیں پسند نہیں ہیں۔
فاکس نیوز سے انٹرویو میں امریکی صدر نے آبنائے ہرمز میں سات ایرانی کشتیاں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا،، ایران کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی بھی دے ڈالی،، کہا، ایران نے پراجیکٹ فریڈم پر کام کرنے والے جہازوں پر حملہ کیا تو برداشت نہیں کریں گے، ایسا ہوا تو ایران کو زمین پر سے ختم کر دیں گے،امریکی صدر نے چینی صدر سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہا کہ ان کا ممکنہ دورہ چین انتہائی اہم ہو گا۔ ٹرمپ نے داخلی معاملات پر بھی اظہار خیال کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے ٹیرف سے متعلق فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے بیکار فیصلہ قرار دیا۔

موضوعات : #trumpamerica
ShareSend

متعلقہ خبریں

Russia to sell oil to India despite US threats
اہم ترین 3

امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت کو تیل فروخت کرینگے ،روس

8 ستمبر , 2026
Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.
تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

6 ستمبر , 2026
US and China's preparations for space warfare
تازہ ترین

امریکا اورچین کی خلا میں جنگ کی تیاریاں

4 ستمبر , 2026
The Strait of Hormuz will not open without Iran's consent Ebrahim Azizi.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گی،ابراہیم عزیزی

4 ستمبر , 2026
US-Iran tensions, crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

4 ستمبر , 2026
Made the right decision to attack Iran; took action to prevent nuclear weapons Trump
تازہ ترین

ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا، جوہری ہتھیار سے روکنے کیلئے کارروائی کی: ٹرمپ

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Interior Minister visits project to link Margalla Road to motorway in Islamabad

اسلام آباد میں مارگلہ روڈ کو موٹر وے تک براہ لنک کرنے کا منصوبہ ،وزیر داخلہ کا پراجیکٹ کا دورہ

یہ بھی پڑھیں

Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026
Marine pilots transitioning from the Harrier to the F-35 had to unlearn old skills.

ہیریئر سے ایف 35 پر منتقل ہونے والے میرین پائلٹس کو پرانی مہارتیں بھلانا پڑ گئیں

8 ستمبر , 2026
China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
Major General (Retd) Zafar Iqbal appointed DG NEPSA.

میجر جنرل ریٹائرڈ ظفر اقبال ڈی جی نیپسا مقرر

8 ستمبر , 2026
Russia to sell oil to India despite US threats

امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت کو تیل فروخت کرینگے ،روس

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔