منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کے ایران پر پھرحملے ،پاسدران انقلاب کی جوابی کارروائی

3 مہینے پہلے
A A
امریکا کے ایران پر پھرحملے ،پاسدران انقلاب کی جوابی کارروائی
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکا نے ایک بار پھر ایران پر حملے کر دیئے ،ایران کی طرف سے بھی جوابی کارروائی کی گئی ،امریکا نے آبنائے ہرمز کے قریب ایران میں کیے گئے فضائی حملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائی کے دوران ایرانی فوج سے متعلق 10 اہم فوجی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہناہے آبنائے ہرمز میں ایک تجارتی جہاز پر ایرانی حملے کے جواب میں ایران میں متعدد فوجی اہداف پر فضائی کارروائی کی گئی۔

سینٹ کام کے مطابق ایرانی فورسز کے پاناما کے پرچم بردار آئل ٹینکر کو ڈرون سے نشانہ بنایا، جو آبنائے ہرمز کے قریب تقریباً 20 لاکھ بیرل خام تیل لے کر گزر رہا تھا۔

حملے کے جواب میں امریکی فوج نے ایران کی فوجی نگرانی کے نظام، مواصلاتی مراکز، فضائی دفاعی تنصیبات، ڈرون ذخیرہ گاہوں اور بارودی سرنگیں بچھانے کی صلاحیت سے متعلق اہداف کو نشانہ بنایا۔

ایران پر امریکا کے فضائی حملے اور ایران کے جوابی حملوں کے بعد امریکی عہدیدار نے ایک بیان میں کہا کہ ایران نے بحرین اور کویت سمیت پڑوسی ممالک پر متعدد ڈرون اور میزائل داغے، مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اہلکاروں کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں، حملے میں امریکی تنصیبات کو کسی بڑے نقصان کی بھی کوئی اطلاع نہیں۔
ایرانی خبر رساں اداروں تسنیم اور پریس ٹی وی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ بحرین اور کویت میں امریکی تنصبیاب کو میزائل اورڈرون سے نشانہ بنایا، ایرانی نیوی اور ائیر و اسپیس فورس نے مشترکہ طورپر امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا، حملہ ایران پر حالیہ امریکی حملوں کے جواب میں کیا گیا۔

موضوعات : iran wariranusawarusa attck
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات
اہم ترین 3

امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

20 اگست , 2026
امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران
اہم ترین

امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران

8 اگست , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان

2 اگست , 2026
امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ
اہم ترین 2

امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

29 جولائی , 2026
امریکا کے ایران پر حملے،بندر گاہ چاہ بہار بھی میزائل داغ دیئے
اہم ترین

امریکا کے ایران پر حملے،بندر گاہ چاہ بہار بھی میزائل داغ دیئے

15 جولائی , 2026
معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو
اہم ترین 3

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

14 جون , 2026
اگلی خبر
ایران کے خلاف فوجی کارروائی مزید وسیع کر سکتے ہیں ،ٹرمپ

ایران کے خلاف فوجی کارروائی مزید وسیع کر سکتے ہیں ،ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026
سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
Decision to build new tourism projects, recreational and ecological parks in Neelum Valley

نیلم ویلی میں سیاحت کے نئے منصوبے، تفریحی اور ماحولیاتی پارکس بنانے کا فیصلہ

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔