بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی طیارہ بردار جنگی بیڑہ تھیوڈور روز ویلٹ ایرانی ناکہ بندی کیلئے مشرقِ وسطیٰ روانہ

1 دن پہلے
A A
US aircraft carrier Theodore Roosevelt deployed to the Middle East for an Iranian blockade.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تھیوڈور روز ویلٹ مشرقِ وسطیٰ روانہ ہو گیا۔امریکی اخبار کے مطابق جنگی بحری جہاز تھیوڈور روز ویلٹ کیلی فورنیا سے روانہ ہوا جو پہلے سے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات جنگی بحری جہاز جارج واشنگٹن کی جگہ لے گا۔امریکی اخبار کے مطابق تھیوڈور روز ویلٹ ایران کی ناکہ بندی کرنے والی امریکی بحری فوج کے دستے میں شامل ہو گا۔دوسری جانب امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ڈوائٹ ڈی آئزن ہاور پر طیاروں کی لینڈنگ کے دوران کیریئر ایئر ونگ 3 سے وابستہ 2 بحری ہوا باز طیارے سے باہر نکل گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں گیس کے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کی تیاری



امریکی بحریہ کے مطابق حادثہ ورجینیا کے ساحل کے قریب پیش آیا، طیارے کے دونوں اہلکاروں کو باحفاظت بچا لیا گیا، حادثے میں جہاز پر موجود 4 اہلکار زخمی ہوئے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ نے حادثے کے شکار طیارے کی قسم اور واقعے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔

موضوعات : carrieriranship
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump has become mired in a quagmire where he can neither negotiate nor wage war Mohsen Rezaei
تازہ ترین

ٹرمپ ایسی دلدل میں پھنس گئے جہاں مذاکرات کر سکتے ہیں نہ جنگ: محسن رضائی

30 ستمبر , 2026
Iran has imposed new sanctions on Iran and Russia.
تازہ ترین

امریکہ نے ایران اور روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں

30 ستمبر , 2026
Abbas Araghchi has received the US response to Iran's seven-day ceasefire plan.
تازہ ترین

ایران کے سات روزہ جنگ بندی منصوبے پر امریکا کا جواب عباس عراقچی کو مل گیا

30 ستمبر , 2026
Iran-US talks mediated by Qatar yield no results; tensions persist.
تازہ ترین

قطری ثالثی میں ایران، امریکہ مذاکرات بے نتیجہ، کشیدگی برقرار

30 ستمبر , 2026
Iran's frozen assets restored; no offer made to ease sanctions Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کے منجمد اثاثے بحال ،پابندیوں میں نرمی کی پیش کش نہیں کی ،ڈونلڈ ٹرمپ

29 ستمبر , 2026
Iran awaits US response today Abbas Araghchi
اہم ترین 2

ایران کو امریکی ردعمل کا آج انتظار ہے، عباس عراقچی

29 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Avalanche at Humling Base Camp in Nepal 4 dead, 12 missing.

نیپال میں ہملنگ بیس کیمپ پر برفانی تودہ، 4 افراد ہلاک، 12 لاپتا

یہ بھی پڑھیں

بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع

بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع

30 ستمبر , 2026
انار سے بننے والا قدرتی مرکب دل کی کارکردگی 80 فیصد تک بہتر بنانے میں مؤثر قرار

انار سے بننے والا قدرتی مرکب دل کی کارکردگی 80 فیصد تک بہتر بنانے میں مؤثر قرار

30 ستمبر , 2026
The US and Israel now want to create internal division within Iran Masoud Pezeshkian

امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیان

30 ستمبر , 2026
امریکی MQ-9 ریپر ڈرونز کا بیڑا سکڑ کر 135 طیاروں تک محدود

امریکی MQ-9 ریپر ڈرونز کا بیڑا سکڑ کر 135 طیاروں تک محدود

30 ستمبر , 2026
Trump has become mired in a quagmire where he can neither negotiate nor wage war Mohsen Rezaei

ٹرمپ ایسی دلدل میں پھنس گئے جہاں مذاکرات کر سکتے ہیں نہ جنگ: محسن رضائی

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔