پیر , 9 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یمن میں حوثیوں کے دو میزائل لانچنگ پیڈز تباہ

5 گھنٹے پہلے
A A
Two Houthi missile launching pads destroyed in Yemen
Share on Facebookwhatsapp

صنعا(پاک ترک نیوز )سعودی اتحادی افواج نے یمن کے شمال مغربی صوبے صعدہ میں حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائل لانچنگ پیڈز تباہ کر دیے۔

اتحادی افواج کے ترجمان کے مطابق حوثیوں نے انہی لانچنگ پیڈز سے آج سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل حملے کیے تھے، جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے دونوں لانچنگ پیڈز کو نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب امریکی فوج نے بحیرہ عمان میں ایک تجارتی مال بردار جہاز کو حملے کے ذریعے ناکارہ بنا دیا۔

امریکی مرکزی کمان کے مطابق جہاز کے شہری عملے نے متعدد مرتبہ دی گئی وارننگز کو نظر انداز کیا اور ایران کے خلاف عائد بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں طبی معائنہ

بیان میں کہا گیا کہ مال بردار جہاز ایرانی بندرگاہ کا دورہ کرنے کے بعد وہاں سے نکلنے کی کوشش کر رہا تھا، جس پر امریکی فوج نے کارروائی کی۔

موضوعات : destroyedHouthi missileyamman
ShareSend

متعلقہ خبریں

مکہ مکرمہ کے اوپر حوثی ڈرون تباہ، نجران پر داغے گئے دو میزائل بھی مار گرائے گئے
اہم ترین 3

مکہ مکرمہ کے اوپر حوثی ڈرون تباہ، نجران پر داغے گئے دو میزائل بھی مار گرائے گئے

6 نومبر , 2026
Four oil tankers were destroyed after striking sea mines while taking an unauthorized route in the Strait of Hormuz.
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز میں غیر ممنوعہ راستہ اختیار کرنے پر 4آئل ٹینکر باروی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ

4 نومبر , 2026
اگلی خبر
First Test Pakistan's batting against Sri Lanka is underway.

پہلا ٹیسٹ :پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

یہ بھی پڑھیں

Somalia has declared the plan to establish an Israeli embassy in Somaliland illegal.

صومالیہ نے صومالی لینڈ میں اسرائیلی سفارت خانہ قائم کرنے کا منصوبہ غیر قانونی قراردیدیا

9 نومبر , 2026
Tent Pegging World Cup 2026 National Team Departs for Jordan

ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ 2026، قومی ٹیم اردن روانہ

9 نومبر , 2026
Ball-tampering scandal David Warner also speaks out following Usman Khawaja's revelations

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل: عثمان خواجہ کے انکشافات کے بعد ڈیوڈ وارنر بھی بول پڑے

9 نومبر , 2026
Karachi Significant progress in the investigation into the murder of former SHO Javed Abro

کراچی: سابق ایس ایچ او جاوید ابڑو کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

9 نومبر , 2026
Lahore Two people killed in a shooting in the Hair area; incident linked to a long-standing enmity.

لاہور: ہیئر کے علاقے میں فائرنگ، دیرینہ دشمنی پر 2افراد قتل

9 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔