واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی نیٹو سے نکلنے کی دھمکی کے بعد نیٹو چیف مارک روٹے اگلے ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیٹو اتحاد سے نکلنے کی دھمکی کے بعد نیٹو چیف امریکا کا دورہ کریں گے۔
مارک روٹے صدر ٹرمپ سے ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور نیٹو کے مستقبل کے بارعت میں ہام بات چیت متوقع ہے۔












