ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرائی نیشن ٹی ٹوٹنی سیریز :سری لنکا اور زمبابوے اہم میچ میں آج مد مقابل

6 مہینے پہلے
A A
ٹرائی نیشن ٹی ٹوٹنی سیریز :سری لنکا اور زمبابوے اہم میچ میں آج مد مقابل
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) ٹرائی نیشن ٹی 20 سیریز کا اہم میچ میں آج سری لنکا اور زمبابوے میں جوڑ پڑے گا ۔
دونوں ٹیمیں شام 6 بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کیا۔
یاد رہے کہ سری لنکا نے سیریز میں دو میچز کھیلے ہیں اور دونوں میں شکست ہوئی جبکہ زمبابوے نے تین میچز کھیل کر ایک میں کامیابی حاصل کی اور دو میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
واضح رہے کہ دو روز قبل پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے کر سہ ملکی سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تھا۔

موضوعات : rawalpindislvszimtrinationserieszimvssl
ShareSend

متعلقہ خبریں

War against terrorism will continue, says Field Marshal
اہم ترین

دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی ،فیلڈ مارشل

21 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا
پاکستان

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026
Intelligence-Based Operation in Khyber Pakhtunkhwa, 5 Khawarij Killed
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،5خوارج ہلاک

9 مئی , 2026
India's pride was crushed in the battle of truth, Pakistan's forces defeated an enemy five times larger, DG ISPR
تازہ ترین

معرکۂ حق میں بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، افواجِ پاکستان نے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی، ڈی جی آئی ایس پی آر

7 مئی , 2026
Pakistani cadet Sardar Arsam Abbas named Best Foreign Military Cadet at Australian Military College
تازہ ترین

آسٹریلوی ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ سردار ارسام عباس بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ قرار

6 مئی , 2026
Fitna al-Khawarij suicide attack in South Waziristan, 14 people including 4 children injured
اہم ترین 3

فتنہ الخوارج کا جنوبی وزیرستان میں خودکش حملہ ،4بچوں سمیت 14افراد زخمی

5 مئی , 2026
اگلی خبر
پاکستان بنگلہ دیش کو سپلائی کرنے کیلئے ایک لاکھ ٹن چاول خریدے گا

پاکستان بنگلہ دیش کو سپلائی کرنے کیلئے ایک لاکھ ٹن چاول خریدے گا

یہ بھی پڑھیں

China takes another leap into space, sends 36 new satellites into orbit

چین کی خلا میں ایک اور چھلانگ ،36نئے سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیئے

6 جون , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's farmer-friendly vision, model agriculture mall functional in 4 districts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسان دوست ویژن،4اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال فنکشنل

6 جون , 2026
Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

6 جون , 2026
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔