پیر , 16 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیان

2 مہینے پہلے
A A
The US and Israel now want to create internal division within Iran Masoud Pezeshkian
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل فوجی ذرائع سے ایران کو جھکانے میں ناکامی کے بعد اب ملک کے اندرونی اختلافات کو ہوا دینے اور تقسیم پیدا کرنے کی حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہیں۔

اپنے بیان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل جنگ سے ایران کو جھکانے میں ناکام رہے، تہران اپنے ہمسایہ اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہے، عراق، پاکستان، آذربائیجان اور دیگر دوست ممالک ایران کے ساتھ تعاون کر رہے ہیںانہوں نے کہا کہ امریکی صدر دنیا کے دوسرے سرے سے دھمکیاں اور احکامات دیتے ہیں، بعض ممالک امریکی احکامات پر عمل بھی کرتے ہیں، ایران موجودہ مشکلات کے باوجود دوست اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ روابط جاری رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں: انار سے بننے والا قدرتی مرکب دل کی کارکردگی 80 فیصد تک بہتر بنانے میں مؤثر قرار

مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ قومی یکجہتی اور اتحاد کے ذریعے دشمن کو شکست دی جا سکتی ہے، ملک کو کمزور کرنے کے بجائے تعاون کو فروغ دیا جانا چاہیے۔

موضوعات : america
ShareSend

متعلقہ خبریں

US steps up rocket production, annual production reaches 14,000
تازہ ترین

امریکا نے راکٹوں کی پیداوار تیز کردی، سالانہ پیداوار 14 ہزار تک پہنچ گئی

13 نومبر , 2026
US maintains its strictest travel warning for Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان کے لیے امریکا کا سخت ترین سفری انتباہ برقرار

11 نومبر , 2026
جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو ایران بھرپور جوابی کارروائی کرے گا، عباس عراقچی کی امریکا کو وارننگ
تازہ ترین

جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو ایران بھرپور جوابی کارروائی کرے گا، عباس عراقچی کی امریکا کو وارننگ

9 نومبر , 2026
Turmoil in the global technology market following the US midterm elections; trillions of dollars wiped out.
تازہ ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں بھونچال، کھربوں ڈالر ڈوب گئے

7 نومبر , 2026
For the first time in history, more than 100 Democratic women have been elected to the US House of Representatives.
دنیا

امریکی ایوان نمائندگان میں ریکارڈ پہلی بار 100سے زائد ڈیموکریٹ خواتین منتخب

5 نومبر , 2026
US Midterm Elections A Test for the Trump Administration
تازہ ترین

امریکی مڈٹرم انتخابات، ٹرمپ حکومت کا امتحان

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
انار سے بننے والا قدرتی مرکب دل کی کارکردگی 80 فیصد تک بہتر بنانے میں مؤثر قرار

انار سے بننے والا قدرتی مرکب دل کی کارکردگی 80 فیصد تک بہتر بنانے میں مؤثر قرار

یہ بھی پڑھیں

کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی ڈرون حملہ

کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی ڈرون حملہ

16 نومبر , 2026
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذرالرحمان کا انتقال ،وزیراعظم کا اظہار افسوس

تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذرالرحمان کا انتقال ،وزیراعظم کا اظہار افسوس

16 نومبر , 2026
عارف والا ، آئل ٹینکر اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

عارف والا ، آئل ٹینکر اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

16 نومبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی او آئی سی اور ای سی او وفود سے اہم ملاقاتیں، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور

وزیراعظم شہباز شریف کی او آئی سی اور ای سی او وفود سے اہم ملاقاتیں، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور

16 نومبر , 2026
دنیا میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھروں کا 73 فیصد حصہ ایشیا میں، چین سب سے آگے

دنیا میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھروں کا 73 فیصد حصہ ایشیا میں، چین سب سے آگے

16 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔