منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکہ دیوالیہ ہو چکا ہے۔ محکمہ خزانہ

5 مہینے پہلے
A A
The United States is bankrupt. Treasury Department
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار
امریکی حکومت دیوالیہ ہو چکی ہے۔ یہ کوئی مبالغہ نہیں ہے۔بلکہ امریکی محکمہ خزانہ کے اپنے مالی سال 2025 کے مالیاتی اعداد و شمار سے براہ راست اخذ کیا گیا نتیجہ ہےجو گزشتہ ہفتے تقریباًمکمل خاموشی سے جاری کئے گئے تھے۔
اعداد وشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال میں ستمبر 2025 کے اختتام تک امریکی حکومت کے ذمہ کل واجبات 477.8 کھرب ڈالر کے مقابلے میں اسکے کل اثاثوںکی مالیت60.6 کھرب ڈالر تھی۔اہم بات یہ ہے کہ 477.8 کھرب ڈالر کی رپورٹ شدہ ذمہ داریوں میں سوشل انشورنس پروگراموں جیسے سوشل سیکورٹی اور میڈی کیئر کی غیر فنڈ شدہ ذمہ داریاں شامل نہیں ہیں ۔ جن کا انکشاف آف بیلنس شیٹ اسٹیٹمنٹ آف سوشل انشورنس (ایس او ایس آئی) میں کیا گیا ہے۔


امریکی حکومت کی مستحکم بیلنس شیٹ کی پوزیشن ایس او ایس آئی کو چھوڑ کر مالی سال 2024 اور مالی سال 2025 کے درمیان تقریباً 20.7 کھرب ڈالر کی کمی ظاہرکر تی جو منفی417.2 کھرب ڈالر کی حیران کن سطح تک پہنچ گئی ہے۔ چنانچہ کل واجبات اب رپورٹ کردہ اثاثوں کی مالیت سے تقریباً آٹھ گنا ہو گئے ہیں۔ حکومتی واجبات میں اضافے کی سب سے بڑی وجوہات میں وفاقی قرضوں اور قابل ادائیگی سود میںسال کے دوران 20 کھرب ڈالر کا اضافہ ہے جو اب 323.3 کھرب ڈالرپر پہنچ چکے ہیں۔ اور وفاقی ملازمین کی مراعات میں 438.8 ارب ڈالر کا اضافہ ہے۔ اور یہ اب 160کھرب ڈالرسے تجاوز کر گئے ہیں۔
بیلنس شیٹ سے باہر کی تصویر اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ 75 سالہ غیر فنڈڈ سوشل انشورنس ذمہ داری میں ایک سال میں 101 کھرب ڈالر کا اضافہ ہوا جو مالی سال 2024 میں783 کھرب ڈالر سے بڑھ کر مالی سال 2025 میں884 کھرب ڈالر ہو گئی ہے ۔ امریکی محکمہ خزانہ کی طویل مدتی مالی تخمینوں کی سٹیٹمنٹ ظاہر کرتی ہے کہ 75 سالہ مالیاتی فرق مالی سال 2024 میں جی ڈی پی کے 4.3 فیصد سے بڑھ کر مالی سال 2025 میں 4.7 فیصد ہو گیا ہے۔
اب اگر 75 سالہ آف بیلنس شیٹ ذمہ داریوں کے 884 کھرب ڈالر کو سرکاری بیلنس شیٹ کے478 کھرب ڈالر واجبات میں شامل کیا جائے تو کل قابل ادائیگی واجبات1362 کھرب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گے جو امریکی سالانہ جی ڈی پی سے تقریباً پانچ گنا زیادہ ہے۔


دلچسپ امر یہ ہے کہ امریکی حکومت کےگورنمنٹ اکاونٹیبلٹی آفس (جی اے او) نے امریکی حکومت کے 2025 کے مالیاتی گوشواروں کے بارے میں ایک بار پھر تردید جاری کی ہے۔ اور یہ مسلسل 29ویں سال اس بات کا تعین کرنے سے قاصر رہا ہے کہ آیا حکومتی گوشوارے مناسب طریقے سے پیش کیے گئے ہیں یا نہیں۔ جبکہ یہ بنیادی طور پر امریکی محکمہ دفاع میں مالیاتی انتظام کے سنگین مسائل اور انٹرایجنسی لین دین کے حساب کتاب میں کمزوریوں کی وجہ سے ہے۔

موضوعات : #bankamericabankkrupt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.
تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

6 ستمبر , 2026
US and China's preparations for space warfare
تازہ ترین

امریکا اورچین کی خلا میں جنگ کی تیاریاں

4 ستمبر , 2026
The Strait of Hormuz will not open without Iran's consent Ebrahim Azizi.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گی،ابراہیم عزیزی

4 ستمبر , 2026
US-Iran tensions, crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

4 ستمبر , 2026
Made the right decision to attack Iran; took action to prevent nuclear weapons Trump
تازہ ترین

ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا، جوہری ہتھیار سے روکنے کیلئے کارروائی کی: ٹرمپ

4 ستمبر , 2026
Joint rescue exercise between Japan's advanced naval aircraft and US Air Force aircraft
تازہ ترین

جاپان کے جدید بحری طیارے اور امریکی فضائیہ کے طیارے کی مشترکہ ریسکیو مشق

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
A photo of Ayatollah Khamenei moments before his assassination has surfaced.

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے پہلے کی تصویر منظرعام پر آ گئی

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔