پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران سے جنگ کا خطرہ برقرار، امریکا نے خفیہ فوجی اڈے پر ہتھیار پہنچانا شروع کردیے

9 مہینے پہلے
A A
ایران سے جنگ کا خطرہ برقرار، امریکا نے خفیہ فوجی اڈے پر ہتھیار پہنچانا شروع کردیے
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن : (پاک ترک نیوز)امریکا نے خاموشی سے ایک ایسا قدم اُٹھا لیا ہے، جس نے پوری دنیا کے اسٹریٹجک حلقوں میں خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔
جرمنی کے رامشٹائن ایئر بیس سے امریکی فضائیہ کے تین C-17 طیارے اُڑے اور جا کر اُترے ڈیگو گارشیا میں، وہ خفیہ امریکی اڈہ جسے مشرقِ وسطیٰ میں “سنجیدہ کارروائیوں کا نقطہ آغاز” کہا جاتا ہے۔
اب سوال یہ نہیں کہ کیوں منتقل ہوا؟ سوال یہ ہے کہ کیا منتقل ہوا ہے؟ امریکی فوج نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے، لیکن دفاعی ماہرین ایک بات پر متفق ہیں کہ اگر ایران پر حملہ ہونا ہے تو اس کا پہلا بٹن یہیں سے دبایا جائے گا۔ اسی دوران ایک اور خطرناک پیش رفت۔ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا اچانک امریکا پہنچ چکے ہیں۔


میامی میں اہم ملاقاتیں، ٹرمپ کے قریبی نمائندوں سے رابطے، اور اطلاعات یہ بھی ہیں کہ مار-اے-لاگو میں ٹرمپ سے براہِ راست ملاقات ہو سکتی ہے۔
اسی دوران امریکا اپنا طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن جنوبی چین سمندر سے مشرقِ وسطیٰ کی طرف منتقل کر رہا ہے۔ فضائی دفاع، جنگی طیارے اور حتیٰ کہ آبدوزوں کی آمد کے اشارے بھی مل رہے ہیں۔
دوسری طرف ایران مذاکرات کی پیشکش کر رہا ہے، لیکن اسرائیل کا ماننا ہے یہ صرف وقت حاصل کرنے کی چال ہے۔اور اب آتے ہیں سب سے چونکا دینے والے بیان پر۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سینئر کمانڈر محسن رضائی نے کہا: “ایران، روسی برف کی طرح ہے جس میں ہٹلر کی فوجیں دفن ہو گئیں۔ جتنا ٹرمپ آگے بڑھے گا، اتنا ہی وہ دھنستا چلا جائے گا۔”


اب تصویر بالکل واضح ہے: خلیجی ممالک کہہ رہے ہیں حملہ مت کرو۔ نیتن یاہو کہہ رہا ہے ابھی نہیں۔ ایران کہہ رہا ہے مذاکرات کرو۔ اور امریکا؟ وہ بس ہتھیار منتقل کر رہا ہے۔

موضوعات : iranisraelUnited States
ShareSend

متعلقہ خبریں

نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران
اہم ترین

نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران

26 اکتوبر , 2026
پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر
تازہ ترین

پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر

25 اکتوبر , 2026
امریکا کی ایران پر بڑی بمباری کی تیاری، طیارہ بردار جہاز پر بنکر بسٹر بم اور میزائلوں کی لوڈنگ
اہم ترین 3

امریکا کی ایران پر بڑی بمباری کی تیاری، طیارہ بردار جہاز پر بنکر بسٹر بم اور میزائلوں کی لوڈنگ

24 اکتوبر , 2026
US likely to launch major attack on Iran this weekend
تازہ ترین

امریکہ کا ایران پر رواں ہفتے کے آخر میں بڑے حملے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
Iranian Revolutionary Guards claim two oil tankers struck naval mines in the Strait of Hormuz
تازہ ترین

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کاآبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا دعویٰ

24 اکتوبر , 2026
Attackers will have to pay a heavy price in the event of a ground operation in Iran, warns the Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ایران میں زمینی کارروائی کی صورت میں حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
پاکستانی طالبعلم نے اردو اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا

پاکستانی طالبعلم نے اردو اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا

یہ بھی پڑھیں

Important meeting between the Makkah Agreement delegation and Iranian leadership; high-level officials to arrive in Tehran today.

مکہ معاہدے کے وفد کی ایرانی قیادت سے اہم ملاقات، اعلیٰ حکام آج تہران پہنچیں گے

26 اکتوبر , 2026
ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ

ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ

26 اکتوبر , 2026
یمن میں 2 میزائل لانچر تباہ کر دیئے،سعودی اتحادی افواج

یمن میں 2 میزائل لانچر تباہ کر دیئے،سعودی اتحادی افواج

26 اکتوبر , 2026
برطانیہ میں طوفان بوئیلو سے ایک شخص ہلاک، 80 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم

برطانیہ میں طوفان بوئیلو سے ایک شخص ہلاک، 80 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم

26 اکتوبر , 2026
نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران

نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔