جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکہ کی جنگوں کی داستان ،کیا کھویا ،کیا پایا

6 مہینے پہلے
A A
The story of America's wars what was lost, what was gained
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) امریکہ نے اب تک کتنے ملکوں سے جنگ کی ، کیا کھویا ،کیا پایا۔۔،،، ہم بتائیں گے آج کے اس پروگرام میں ۔۔۔۔ ویسے تو امریکہ کی جنگوں کی تاریخ بہت پرانی ہے ،مگر نائن الیون کے بعد اس میں شدت آ گئی ۔۔۔۔دو ہزار ایک سے آج تک امریکہ نے کم سے کم دس ملکوں کو جنگ میں جھونکا ، ، تین بڑی جنگیں لڑیں ۔۔۔کھربوں ڈالر خرچ کیے ،،،،
امریکہ کی جنگوں کا آغاز سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے دور میں کیا گیا ،سات اکتوبر دو ہزار ایک میں افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی ۔۔۔۔ طالبان حکومت گرا دی گئی ،،پھر بی جنگ نہ رکی ۔امریکہ اور افغانستان کی جنگ دو لاکھ اکتالیس ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے گئی۔ امریکہ بیس سال تک افغان جنگ میں پھنسا رہا ،،، پھر انخلاء سے ہی جان چھوٹی۔۔۔

اس کے بعد افغان طالبان دوبارہ اقتدار پر قابض ہو گئے۔
امریکہ نے دو ہزار تین میں صدام حسین پر مہلک ہتھیاروں کا الزام لگایا ،امریکی فوج نے عراق پر چڑھائی کی ۔۔۔ صدام حسین کو اقتدار سے ہٹا کر پھانسی دی گئی ،عراق جنگ کی وجہ سے داعش جیسی تنظیم نے جنم لیا ۔
باراک اوباما کے دور میں ڈرون حملوں کا دائرہ پاکستان، یمن اور صومالیہ تک پھیل گیا۔ 2011 ء میں لیبیا میں نیٹو مداخلت کے بعد معمر قدافی کا خاتمہ ہوا، مگر ملک خانہ جنگی میں ڈوب گیا۔


2014 ء کے بعد شام میں امریکہ نے جنگ چھیڑٰی ،پھر ایران کے ساتھ جنگ شروع کی گئی ۔۔۔ 2020ء میں قاسم سلیمانی کو ایک امریکی حملے میں ہلاک کیا گیا۔ اب پھر دو ہزار چھبیس میں ایران کو جنگ میں دھکیل دیا ، جس میں متحدہ عرب امارات ،قطر ، بحرین ،عراق اور دوسرے ممالک بھی زد میں آئے۔ ایران جنگ سے پہلے امریکہ نے وینز ویلا پر بھی حملہ کیا اور اس کے صدر کو اغوا کر کے اپنے ملک کی جیل میں قید کردیا ۔
اب سوال پیدا ہو تا ہے کہ امریکہ کب تک جنگیں لڑتا رہے گا ،ملکوں کو تباہ کرتا رہے گا ،کیا ان جنگوں سے دنیا میں امن قائم ہو گا ،یا پھر ایک اور جنگ عظٰیم کی ابتدا ہے ۔۔۔

موضوعات : #ameicaattack
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی
اہم ترین 2

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور
اہم ترین 2

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

19 اگست , 2026
Pakistan strongly condemns Israeli attacks on Syria.
تازہ ترین

پاکستان کی شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

19 اگست , 2026
Planning for retaliatory attacks on US bases was completed years ago, says Iranian general.
تازہ ترین

امریکی اڈوں پر جوابی حملوں کی منصوبہ بندی برسوں پہلے مکمل کرلی گئی تھی، ایرانی جنرل

8 اگست , 2026
Iran issues stern warning to the US and Israel.
تازہ ترین

ایران کا امریکا اور اسرائیل کو سخت انتباہ

1 اگست , 2026
اگلی خبر
How long will the tenure of the NAB Chairman be extended?

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں کتنی توسیع ہو گی؟

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔