پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت مزید گر گئی

4 مہینے پہلے
A A
The prices of gold and silver have fallen further.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،ایک تولہ سونا 4700 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 30 ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونا 4029 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 68 ہزار 858 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر سستا ہو کر 4078 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں شدید ہیٹ ویو، خطرہ کیوں بڑھ رہا ہے؟

فی تولہ چاندی 138روپے سستی ہو کر 6421روپے کی ہوگئی ، 10گرام چاندی 119 روپے سستی ہو کر 5504 روپے کی ہوگی،عالمی مارکیٹ میں چاندی 1.38سستی ہو کر 59.42 اونس ڈالر ہو گی۔

موضوعات : #goldratesilver
ShareSend

متعلقہ خبریں

Increase in the price of gold and silver
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

26 اکتوبر , 2026
Decrease in gold and silver prices; gold now costs 422,036 rupees per tola.
اہم ترین 2

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 22 ہزار 36 روپے کا ہوگیا

24 اکتوبر , 2026
Petrol pump owners send letter to Petroleum Minister expressing concerns over daily fluctuations in petroleum product prices
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ اتار چڑھاؤ پر پیٹرول پمپ اونرز کے تحفظات، وزیر پیٹرولیم کو خط ارسال

23 اکتوبر , 2026
Changes in the prices of petroleum products, petrol cheaper, diesel more expensive
اہم ترین 3

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پٹرول سستا ، ڈیزل مہنگا

22 اکتوبر , 2026
Gold price remains unchanged; silver becomes dearer by Rs 59 per tola.
پاکستان

سونے کی قیمت برقرار، چاندی فی تولہ 59 روپے مہنگی ہوگئی

19 اکتوبر , 2026
Announcement of a reduction in the price of petrol by 3 rupees and 93 paisas per litre.
تازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے فی لٹر کمی کا اعلان

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Operation in Balochistan 19 terrorists from 'Fitna-al-Hind' killed; 11 brave sons martyred.

بلوچستان میں آپریشن ،فتنہ الہندوستان کے 19دہشت گرد ہلاک ،11بہادر سپوت شہید

یہ بھی پڑھیں

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

26 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
Pakistan, China spokespersons agree to promote dialogue, strategic contacts and media cooperation

پاکستان اور چین کے ترجمانوں کے مذاکرات، اسٹریٹجک رابطوں اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔