منگل , 11 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی ڈرون مار گرایا ،ایف 35فائٹر جیٹ پر فائرنگ

3 مہینے پہلے
A A
Iranian Revolutionary Guard shoots down US drone, fires on F-35 fighter jet
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) جنگ بندی کی خلاف ورزی پر ایران کا امریکا کو جواب ،ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا۔
تفصیلات کےمطابق ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا ، امریکی ایف 35فائٹر جیٹ پر بھی فائرنگ کی گئی ۔ترجمان ایرانی فوج کے مطابق کوئی نئی جارحیت یا خلاف ورزی کا جواب خطے سے باہر تک پھیلے گا،کسی نئی خلاف ورزی کی صورت میں ایران کا رد عمل پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور طاقور ہو گا،ممکنہ اہداف کی نشاندہی کر لی گئی ۔
ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا ہے ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا ہے خطے کے اقوام اور ممالک اب امریکی اڈوں کے لیے ڈھال نہیں بنیں گے،امریکا کو اب خطے میں شرارتوں اور فوجی اڈوں کے قیام کے لیے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہو گی ،مایران نے جارح امریکا کو سخت تھپڑ رسید کیا ،دشمن کے اہداف کو ناکام بنایا۔

موضوعات : #iranf35fighterjetusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Major military reshuffle in Iran
اہم ترین 2

ایران میں بڑے پیمانے پر عسکری تبدیلیاں

10 اگست , 2026
Mecca Defense Pact poses no threat to Iran Esmaeil Baghaei
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدہ ایران کے لیے خطرہ نہیں اسماعیل بقائی

10 اگست , 2026
The ceasefire could be extended if Iran rolls back its nuclear program and opens the Strait of Hormuz Report.
تازہ ترین

ایران ایٹمی پروگرام رول بیک اور ہرمزکھول دے توجنگ بندی میں توسیع ہو سکتی ہے۔رپورٹ

10 اگست , 2026
Reorganization of Iran's National Security Council; General Mohsen Rezaei appointed Secretary.
تازہ ترین

ایران کی قومی سیکورٹی کونسل کی تنظیم نو۔جنرل محسن رضائی سیکرٹری مقرر

10 اگست , 2026
We will not leave alive any American soldier who sets foot on Iranian soil Iran.
تازہ ترین

ایرانی سر زمین پر قدم رکھنے والے کسی امریکی فوجی کو زندہ نہیں چھوڑیں گے، ایران

10 اگست , 2026
Planning for retaliatory attacks on US bases was completed years ago, says Iranian general.
تازہ ترین

امریکی اڈوں پر جوابی حملوں کی منصوبہ بندی برسوں پہلے مکمل کرلی گئی تھی، ایرانی جنرل

8 اگست , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shehbaz Sharif's visit to China concludes, he leaves for home

وزیراعظم شہبازشریف کا چین کا دورہ مکمل ،وطن واپس روانہ

یہ بھی پڑھیں

Rashid Latif's decision to keep Babar Azam away from the media during the England tour.

راشد لطیف کا بابراعظم کو دورہ انگلینڈ کے دوران میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
Major military reshuffle in Iran

ایران میں بڑے پیمانے پر عسکری تبدیلیاں

10 اگست , 2026
Powerful 7.4 magnitude earthquake hits the Colombian city of Cali; widespread panic ensues.

کولمبیا کے شہر کیلی میں 7.4شدت کا طاقتور زلزلہ، شدید خوف و ہراس پھیل گیا

10 اگست , 2026
The Earth is spinning rapidly; why, then, do we not feel it

زمین تیز رفتاری سے گھوم رہی ہے، پھر ہمیں اس کا احساس کیوں نہیں ہوتا؟

10 اگست , 2026
دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

10 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔