اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مسلم کانفرنس اور استحکام پاکستان پارٹی کے انتخابی اتحاد کو پہلا بڑا دھچکا

2 مہینے پہلے
A A
The first major setback to the electoral alliance of the Muslim Conference and the Stability Pakistan Party
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) آزاد کشمیر میں مسلم کانفرنس اور استحکام پاکستان پارٹی کے انتخابی اتحاد کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا ، حلقہ ایل اے-14 غربی باغ دھیرکوٹ سے آئی پی پی امیدوار راجہ فہیم فاروق کا سردار عتیق احمد خان کی حمایت سے انکار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق راجہ فہیم فاروق نے اتحاد کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے حتمی اعلان سے قبل قریبی ساتھیوں اور پارٹی رہنماؤں سے مشاورت شروع کر دی،راجہ فہیم فاروق آئندہ چند روز میں عوامی دست و بازو کے چیئرمین سردار ساجد اقبال عباسی یا مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ فیصل آزاد کی حمایت کا اعلان کر سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حلقہ غربی باغ میں پہلے ہی سردار عتیق احمد خان اور سردار ساجد اقبال عباسی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے،سردار ساجد اقبال عباسی، سردار عتیق احمد خان کے متعدد قریبی ساتھیوں کو اپنی جماعت میں شامل کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کے ایران پر مسلسل تیرہویں رات حملے

ذرائع کے مطابق آئی پی پی سے اتحاد کے فوری بعد پیدا ہونے والی صورتحال نے سردار عتیق احمد خان کی مشکلات میں مزید اضافی کر دیا،مسلم کانفرنس اور آئی پی پی کے اتحاد کے بعد حلقہ غربی باغ کی انتخابی صورتحال مزید دلچسپ اور غیر یقینی ہو گئی۔راجہ فہیم فاروق کے مکمہ فیصلے پر حلقہ غربی باغ سردار عتیق احمد خان کی مشکلات میں مزید اضافی ہونے کا امکان ہے۔

موضوعات : #azadkashmirelecationistahkamparty
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.
تازہ ترین

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
PPP decides to withdraw from the NA-168 Bahawalpur by-election.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
In Azad Kashmir, the PML-N has moved into a position to form the government with 31 seats.
تازہ ترین

آزاد کشمیر ،مسلم لیگ ن 31نشستوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

24 اگست , 2026
Aisha Wahab, a candidate of Afghan-Muslim descent, wins a seat in Congress in California.
تازہ ترین

کیلیفورنیا میں مسلم افغان نژاد امیدوار عائشہ وہاب کی کانگریس میں کامیابی

21 اگست , 2026
Path paved for local government elections in Punjab, agreement in principle reached on polling from December 15 to January 15
تازہ ترین

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار، 15 دسمبر سے 15 جنوری کے دوران پولنگ پر اصولی اتفاق

20 اگست , 2026
Third phase of Azad Kashmir elections, polling in Bagh and Haveli Kahuta
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، باغ اور حویلی کہوٹہ میں پولنگ

10 اگست , 2026
اگلی خبر
Daily determination of petroleum product prices is a burden on the public

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین عوام پر بھاری

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔