ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سانحہ پمز پر پوری قوم سوگوار ہے، یہ سیاست نہیں المیہ ہے: راجہ پرویز اشرف

2 مہینے پہلے
A A
The entire nation is mourning the PIMS tragedy; this is a tragedy, not politics Raja Pervaiz Ashraf.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز)  پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پمز ہسپتال سانحے پر قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ پمز پر پوری قوم سوگوار ہے، یہ سیاست کی بات نہیں بلکہ ایک المیہ ہے۔

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اس واقعے سے ہر پاکستانی کا دل دکھی ہے اور ہر آنکھ اشکبار ہے، ہمیں اس سانحے کو محض ایک واقعہ سمجھ کر بھول نہیں جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جب بھی ملک میں کوئی سانحہ پیش آتا ہے تو پورے ملک میں ہلچل مچ جاتی ہے، ہر سانحے کے بعد تحقیقاتی کمیٹی بنا دی جاتی ہے، لیکن کچھ دن گزرنے کے بعد لوگ واقعہ بھول جاتے ہیں۔سابق اسپیکر نے کہا کہ ہمیں پورے صحت کے نظام کو ٹھیک کرنا ہوگا، آج تک یہ بھی معلوم نہیں ہوسکا کہ پمز میں آگ کیسے لگی۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ پمز کے ذمہ داروں کا تعین کیا جا رہا ہے، کسی کو نہیں چھوڑیں گے: مصطفیٰ کمال

راجہ پرویز اشرف نے مطالبہ کیا کہ پمز سانحے کی مکمل تحقیقات کے لیے پارلیمان کی کمیٹی بنائی جائے تاکہ واقعے کی وجوہات سامنے لائی جائیں اور مستقبل میں ایسے سانحات کی روک تھام یقینی بنائی جاسکے۔

موضوعات : pimsrajapervazashraf
ShareSend

متعلقہ خبریں

Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.
تازہ ترین

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

21 ستمبر , 2026
PIMS fire The rescued newborn baby girl has also succumbed; the death toll of infants has risen to 15.
تازہ ترین

پمز آتشزدگی: زندہ بچائی گئی نومولود بچی بھی دم توڑ گئی، جاں بحق بچوں کی تعداد 15 ہوگئی

17 ستمبر , 2026
PIMS nursery fire and death of 14 newborns Inquiry report reveals administrative failure.
تازہ ترین

پمز نرسری آتشزدگی، 14 نومولود بچوں کی ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں انتظامی ناکامی کا انکشاف

15 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی
پاکستان

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026
Alleged irregularities in the tender for PIMS's new emergency department.
تازہ ترین

پمز کی نئی ایمرجنسی کے ٹینڈر میں مبینہ بے ضابطگیاں

3 ستمبر , 2026
Parliamentary inquiry into the PIMS incident Government seeks nominations from all parties.
تازہ ترین

سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات، حکومت نے تمام جماعتوں سے نام طلب کرلیے

31 اگست , 2026
اگلی خبر
New strict rules proposed to curb corruption in government contracts

سرکاری ٹھیکوں میں کرپشن روکنے کے لیے نئے سخت قواعد تجویز

یہ بھی پڑھیں

US Congresswoman Ilhan Omar under investigation, possible deportation

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کے خلاف تحقیقات ،ملک بدری کا امکان

17 اکتوبر , 2026
180-day action plan prepared for Governor’s Rule in Khyber Pakhtunkhwa; 206 measures proposed across 27 departments.

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے لیے 180 روزہ ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے 206 اقدامات تجویز

17 اکتوبر , 2026
Disappointed by Fazlur Rehman's statement, government will function even without him, says KP Governor

فضل الرحمان کے بیان سے مایوسی ہوئی، ان کے بغیر بھی حکومت چلے گی،گورنر کے پی

17 اکتوبر , 2026
Successful test deployment of a large tethered balloon in China capable of lifting a 2-ton payload

چین میں 2 ٹن وزن اٹھانے والے بڑے ٹیتھرڈ بیلون کا کامیاب آزمائشی استعمال

17 اکتوبر , 2026
Microsoft announces up to 20% increase in Windows 11 speed

مائیکرو سافٹ کا  ونڈوز 11 کی رفتار میں 20 فیصد تک اضافے کا اعلان

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔