ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تحریک انصاف کا لانگ مارچ ختم نہ کرنے کا فیصلہ، 4 اکتوبر کو ملک بھر سے قافلے نکالنے کا اعلان

49 منٹس پہلے
A A
Tehreek-e-Insaf decides not to call off the long march; announces plans to mobilize convoys from across the country on October 4.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی اور صوبائی قیادت کا اہم اجلاس ہوا، جس میں احتجاج اور لانگ مارچ کی آئندہ حکمت عملی پر غور کیا گیا۔پارٹی قیادت نے احتجاج ایک ہفتے کے لیے مؤخر کرنے کے معاملے پر کارکنوں کو اعتماد میں لینے کے لیے پارلیمانی پارٹی کو ہدایات جاری کردیں۔پارٹی قیادت کے مطابق تمام ارکان اسمبلی کارکنوں کو احتجاج مؤخر کرنے کی وجوہات سے آگاہ کریں اور انہیں موجودہ حکمت عملی کے بارے میں اعتماد میں لیں۔

اجلاس میں پارٹی قیادت نے کہا کہ لانگ مارچ کسی صورت ختم نہیں کیا جاسکتا، 4 اکتوبر کو ملک بھر سے قافلے نکلیں گے۔پارٹی قیادت کا کہنا تھا کہ کارکنوں کو بتایا جائے کہ لانگ مارچ کی تاریخ ایک ہفتے آگے بڑھانا سیاسی حکمت عملی کا حصہ ہے۔اجلاس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 27 ستمبر کے بجائے تاریخ آگے بڑھانے سے حکومت پر زیادہ دباؤ آئے گا۔پارٹی قیادت نے کہا کہ لانگ مارچ ایک یا دو دن کی سرگرمی نہیں، اسے ٹیسٹ میچ کی طرح طویل حکمت عملی کے ساتھ کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا دورہ امریکا مکمل ،لندن پہنچ گئے

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلا لائحہ عمل 4 اکتوبر سے دو یا تین روز قبل جاری کیا جائے گا۔پارٹی قیادت نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ اپنی تیاریاں جاری رکھیں اور آئندہ اعلان کے لیے تیار رہیں

موضوعات : longmarchprotestpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Protest late government should leave two and a half vehicles, goods transporters
تازہ ترین

احتجاج مؤخر حکومت ڈھائی گزار گاڑیاں چھوڑ دے ،گڈز ٹرانسپورٹرز

26 ستمبر , 2026
People rejected PTI's chaotic politics Amir Muqam
تازہ ترین

عوام نے تحریک انصاف کی انتشاری سیاست مسترد کر دی ،امیر مقام

26 ستمبر , 2026
Rawalpindi Constable on duty to prevent protests dies of a heart attack.
اہم ترین 3

راولپنڈی: احتجاج روکنے کی ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

26 ستمبر , 2026
اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر
پاکستان

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

25 ستمبر , 2026
اسلام آباد احتجاج، پنجاب حکومت کی وفاق کو نفری دینے سے معذرت
پاکستان

اسلام آباد احتجاج، پنجاب حکومت کی وفاق کو نفری دینے سے معذرت

25 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان
اہم ترین 2

تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان

25 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Field Marshal Syed Asim Munir meets Saudi Defense Minister; joint resolve expressed against attacks on Makkah Al-Mukarramah.

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، مکہ مکرمہ پر حملوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار

یہ بھی پڑھیں

Progress on Sustainable Development Goals is slow; strong global cooperation is needed Prime Minister.

پائیدار ترقی کے اہداف پر پیش رفت سست، مضبوط عالمی تعاون کی ضرورت ہے، وزیراعظم

26 ستمبر , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir meets Saudi Defense Minister; joint resolve expressed against attacks on Makkah Al-Mukarramah.

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، مکہ مکرمہ پر حملوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار

26 ستمبر , 2026
Tehreek-e-Insaf decides not to call off the long march; announces plans to mobilize convoys from across the country on October 4.

تحریک انصاف کا لانگ مارچ ختم نہ کرنے کا فیصلہ، 4 اکتوبر کو ملک بھر سے قافلے نکالنے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
Prime Minister concludes US visit, arrives in London.

وزیراعظم کا دورہ امریکا مکمل ،لندن پہنچ گئے

26 ستمبر , 2026
Major Pakistan Navy operation in the Arabian Sea; narcotics worth $750 million seized.

بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کا بڑا آپریشن، 750 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔