پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سندھ میں بغیر روٹ پرمٹ گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

2 مہینے پہلے
A A
Strict action ordered against vehicles without route permits in Sindh
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) سندھ بھر میں بغیر روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ کے چلنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا گیا ،صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہناہےصوبے بھر میں درست روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنرز و چیئرمین ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز (ڈی آر ٹی اے) کو مراسلہ جاری کیا گیا،بڑی تعداد میں گاڑیوں کے روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹس کی معیاد ختم ہو چکی ہے،متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ تمام گاڑیاں موٹر وہیکلز آرڈیننس 1965 اور موٹر وہیکلز رولز 1969 کے تحت لازمی دستاویزات کے ساتھ ہی چلائی جائیں،روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس کے اجرا کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا گیا ہے۔
فٹنس سرٹیفکیٹس مکمل طور پر آن لائن جاری کیے جا رہے ہیں، بین الاضلاعی اور شہری روٹس کے پرمٹس بھی خودکار نظام کے ذریعے دیے جا رہے ہیں،جلد ہی مینیوئل روٹ پرمٹس کو ختم کرنے جا رہے ہیں،حکومت سندھ ٹرانسپورٹرز کو سبسڈی فراہم کر رہی ہے، یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ 27 فروری 2026 سے پہلے کا کرایہ ہی وصول کیا جائے گا، متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں کہ بعض ٹرانسپورٹرز زائد کرایہ وصول کر کے شہریوں کا استحصال کر رہے ہیں، متعلقہ حکام کو خصوصی چیکنگ مہم شروع کرنے اور بغیر درست روٹ پرمٹ یا فٹنس سرٹیفکیٹ کے چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے،تمام پبلک سروس گاڑیوں میں کرایہ نامہ نمایاں طور پر آویزاں کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں تاکہ عوام کو آگاہی حاصل ہو سکے، اسکول وینز اور بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی اور ایل پی جی کے استعمال پر پابندی پر سختی سے عمل کرانے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات : #sindhrootpermat
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain and dust storm in many cities of Sindh, Punjab, Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین 3

سندھ،پنجاب،خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں بارش اور مٹی کا طوفان

3 جون , 2026
After Punjab, business hours restrictions lifted in Sindh
تازہ ترین

پنجاب کے بعد سندھ میں میں کاروباری اوقات کی پابندی ختم

16 مئی , 2026
Glacier melting accelerates water flow in Indus River
تازہ ترین

گلیشیئر پگھلنے سے دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں تیزی

24 اپریل , 2026
اگلی خبر
How global Govt Debt exceeds $11000 Trillio

عالمی حکومتی قرض 11100 کھرب ڈالر تک کیسے بڑھ گیا

یہ بھی پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

7 جون , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

7 جون , 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

7 جون , 2026
ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔