پیر , 27 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ایران ڈٹ گیا ،افزودہ یورینیم کی حوالگی سے انکار

3 مہینے پہلے
A A
Iran stands firm, refuses to hand over enriched uranium
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) امریکا اور تہران میں پھر ٹھن گئی، جوہری پروگرام پر اختلافات گہرے ہونے لگے ، ، ایران نے افزودہ یورینیم بیرون ملک منتقل کرنے سے انکار کردیا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے مسترد کر دیئے گئے ۔
ایرانی کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہناہے تہران افزودہ یورینیم کو ملک سے باہر بھیجنے کی کسی بھی تجویز کو قبول نہیں کرے گا ۔ نہ ہی اس حوالے سے اب تک کوئی وعدہ کیا گیا۔ یورینیم افزودگی کو صفر کرنے کی بات قبول نہیں ۔یہ ملک کی اسٹریٹجک ریڈ لائن ہے۔
ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اور امریکا ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے سخت اقدامات کرے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ واشنگٹن ایران سے “نیوکلیئر ڈسٹ” حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ اس کے پروگرام کی نگرانی کی جا سکے۔
ایران کا جوہری پروگرام طویل عرصے سے عالمی تنازع کا مرکز رہا ہے،ماہرین کے مطابق حالیہ بیانات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکراتی عمل ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو سکتا ہے ،خطے میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے ۔عالمی طاقتیں نئے سفارتی دباؤ یا پابندیوں پر غور کر سکتی ہیں ۔
اگر امریکا اور اریان کے اختلافات مزید بڑھتے ہیں تو مشرقِ وسطیٰ میں سکیورٹی صورتحال خراب ہو سکتی ہے ،تیل کی عالمی منڈی متاثر ہو سکتی ہے ،پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک پر سفارتی دباؤ بڑھ سکتا ہے ۔
ایران اپنے جوہری پروگرام کو خودمختاری کا مسئلہ قرار دے رہا ہے، جبکہ امریکا اسے عالمی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ تنازع سفارتکاری سے حل ہوگا یا ایک بار پھر دنیا کسی بڑے بحران کی طرف بڑھ رہی ہے؟

موضوعات : #irantehranusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ukraine's Chargé d'Affaires summoned to the Iranian Foreign Ministry; protest lodged over the attack on an Iranian commercial vessel.
تازہ ترین

یوکرین کے ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی ، ایرانی تجارتی جہاز پر حملے پر احتجاج ریکارڈ

26 جولائی , 2026
US attacks on Iran for the thirteenth consecutive night.
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر مسلسل تیرہویں رات حملے

24 جولائی , 2026
What did the war with Iran cost the United States
تازہ ترین

ایران جنگ امریکہ کو کتنے میں پڑی؟

23 جولائی , 2026
Iran-US war, crude oil more expensive
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ ، خام تیل مزید مہنگا

22 جولائی , 2026
Iran condemns US attack on Darkhovin nuclear power plant.
تازہ ترین

ایران کی دارخوین نیوکلیئر پاور پلانٹ پر امریکی حملے کی مذمت

20 جولائی , 2026
Iran attacks on US facilities
تازہ ترین

ایران کے امریکی تنصیبات پر حملے

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
The heinous plan of the Fitna al-Kharijites, terrorists have started using human relationships as a shield

فتنہ الخوارج کا گھناؤنا منصوبہ ،دہشت گرد انسانی رشتوں کو ڈھال بنانے لگے

یہ بھی پڑھیں

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 جولائی , 2026
یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

26 جولائی , 2026
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 جولائی , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 جولائی , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English