ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بالائی علاقوں میں برفباری ،حسین نظارے دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی

5 مہینے پہلے
A A
Snowfall in the upper areas, large number of tourists come to see the beautiful scenery
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، برفباری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ کئی رابطہ سڑکیں بھی بند ہوگئیں۔حسین نظارے دیکھنے سیاحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کالام میں 2.5 انچ برفباری ہوئی۔
وادی سوات، کمراٹ، دیر، ایبٹ آباد، گلیات، وادی نیلم، چلاس اور غذر سمیت دیگر علاقوں میں برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔
دوسری جانب سیاحوں نے کالام، مالم جبہ، ٹھنڈیانی، چھانگلہ گلی، ایوبیہ سمیت دیگر سیاحتی علاقوں کا رخ کر لیا۔ لواری ٹنل میں برفباری کے دلکش مناظر دیکھے گئے،
محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ کولی پلاس اور مانسہرہ کے اضلاع میں چند مقامات پر بارش اور اونچے پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 3، مالم جبہ میں منفی 1، دیر اور پارا چنار میں صفر، دروش میں ایک، چترال میں 2، سیدو شریف میں 4، تیمر گرہ اور بالاکوٹ میں 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 7، کوہاٹ میں 7، بنوں میں 8 اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

موضوعات : snowtourist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Thousands of years old relics of Taxila are disappearing, Pakistan's historical heritage is in serious danger
تازہ ترین

ٹیکسلا کے ہزاروں سال قدیم آثار مٹنے لگے، پاکستان کا تاریخی ورثہ شدید خطرے میں

20 مئی , 2026
The most beautiful countries in the world where everyone wants to go
تازہ ترین

دنیا کے وہ خوبصورت ممالک جہاں ہر شخص جانے کا خواہشمند

16 مئی , 2026
Snowstorm forecast, travel advisory for Murree, Battle area and other places
تازہ ترین

مری، بٹل ایریا سمیت دیگر مقامات پر برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری

26 جنوری , 2026
متعدد امریکی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں، 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
تازہ ترین

متعدد امریکی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں، 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

25 جنوری , 2026
بالائی علاقوں میں شدید برفباری، کئی علاقے منقطع، سیاح پھنس گئے
اہم ترین

بالائی علاقوں میں شدید برفباری، کئی علاقے منقطع، سیاح پھنس گئے

23 جنوری , 2026
What is the difference between a US immigrant and tourist visa
تازہ ترین

امریکا کے امیگرنٹ اور ٹورسٹ ویزہ میں کیا فرق ہے؟

16 جنوری , 2026
اگلی خبر
Lucky Cement Consortium bids Rs 101.5 billion to buy PIA

لکی سیمنٹ کنسورشیم نے پی آئی اے کی خریداری کےلیے 101ارب 50 کروڑ کی بولی دیدی

یہ بھی پڑھیں

Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

6 جون , 2026
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Return of frozen assets a key condition for potential peace deal between US and Iran

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ،منجمد اثاثوں کی واپسی کلیدی شرط قرار

6 جون , 2026
Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔