منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کروز جہازوں کے ذریعے ترکیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضا فہ

2 مہینے پہلے
A A
Record increase in the number of tourists coming to Turkey via cruise ships
Share on Facebookwhatsapp

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکیہ نے رواں سال 2026 کی پہلی ششماہی میں کروز جہازوں کے ذریعے ریکارڈ 7لاکھ 56ہزار455 کروز مسافروں کا ملک میں آمد پر خیرمقدم کیا۔ یہ کروز پر سفر کرنے والے2011 سے اب تک کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری تا جون کے عرصے میں مسافروں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

وزارتِ ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر کے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے سمندری امور کے مطابق مسافروں کی تعداد میں 3.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ اس سے قبل پہلی ششماہی کا ریکارڈ 2025 میں 732,302 مسافروں کا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:ترکیہ اور پولینڈ میں کئی افغان باشندے گرفتار

کرونا وائرس کی وبا کے باعث پیدا ہونے والی سفری رکاوٹوں کے خاتمے کے بعد کروز سفر کی بحالی کے ساتھ ہی مسافروں کی کل تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ یہ تعداد 2022 کی پہلی ششماہی میں 55,817 تھی جو 2023 میں بڑھ کر 482,925 اور 2024 میں 574,509 ہو گئی تھی۔

اعداد وشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے عرصے کے دوران مجموعی طور پر 488 کروز جہازوں نے ترکی کی بندرگاہوں کا رخ کیا۔کوش آداسی جہازوں کی آمد کے لحاظ سے ترکیہ کی مصروف ترین کروز بندرگاہ رہی ۔جہاں 204 جہاز لنگر انداز ہوئے۔ استنبول کی بندرگاہیں 93 جہازوں کی آمد کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں۔ اس کے بعد بودرم میں 36، چیلمے میں 27 اور مارمارس میں 20 کروز جہاز لنگر انداز ہوئے۔

موضوعات : #turkeycrusetourist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Türkiye has joined the Artemis Accords, becoming the 71st member of the global coalition for the peaceful space exploration of the Moon and Mars.
تازہ ترین

ترکیہ آرٹیمس معاہدے میں شامل، چاند اور مریخ کی پُرامن خلائی تحقیق کے لیے عالمی اتحاد کا 71واں رکن بن گیا

1 ستمبر , 2026
Ground-based launch test of Türkiye's advanced 'Çakır' cruise missile successful.
تازہ ترین

ترکیہ کے جدید کروز میزائل ’چاکر‘ کا زمینی لانچنگ ٹیسٹ کامیاب

29 اگست , 2026
Training completed for the first flight crew of Türkiye's domestically produced Gökbey helicopter.
تازہ ترین

ترکیہ کے مقامی ساختہ گوک بے ہیلی کاپٹر کے پہلے فضائی عملے کی تربیت مکمل

27 اگست , 2026
Ishaq Dar holds telephonic conversation with Turkish Foreign Minister Hakan Fidan.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ

25 اگست , 2026
Türkiye's defense industry is on the verge of joining the ranks of the world's top 10 arms exporters.
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت، دنیا کے 10بڑے اسلحہ برآمد کنندگان میں شامل کے قریب

24 اگست , 2026
Peace in the Middle East Türkiye takes the lead on the diplomatic front.
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں امن ،ترکیہ نےسفارتی محاذ سنبھال لیا

18 اگست , 2026
اگلی خبر
Major operation by security forces in Wana; explosives-laden vehicle destroyed before a suicide attack.

سکیورٹی فورسز کی وانا میں بڑی کارروائی ،بارود سے بھری گاڑی خودکش حملے سے پہلے تباہ

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔